براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
موسمی صورتحال: کراچی سمیت اندرون سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی
اسلام آباد: اندرون سندھ کے بعد الیکشن کمیشن نے کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔کراچی سمیت اندرون سندھ کے بعض اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 28 اگست کو پولنگ ہونا تھی۔تاہم اندرون سندھ بارشوں اور سیلابی صورت حال!-->…
سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں، مکانات تباہ، عوام کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: سندھ کے بیشتر حصوں میں پچھلے پندرہ دن سے تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال ہے، عوام کی حالت انتہائی خراب ہے، ہزاروں افراد گھروں کے تباہ ہوجانے کے باعث کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار امداد کے منتظر ہیں۔ ایک محتاط!-->…
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، عدالت طلب
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین!-->…
توہین عدالت کیس: عمران خان کیخلاف متفرق درخواست دائر
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس!-->…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے!-->…
دہشت گردی کے مقدمے میں عمران کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار!-->…
اندرون سندھ بارشیں، سیلاب، مکانات منہدم، درجنوں افراد جاں بحق
حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: اندرون سندھ طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق خیرپور میں احمد پور کے!-->…
چاہوں تو اسلام آباد باآسانی بند کرسکتا ہوں، عمران خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں۔ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز نے عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس!-->…
سیلاب زدگان کی مدد پاک فوج کا قومی فریضہ ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے، لہٰذا فوج تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف!-->…
ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عوام کو ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک!-->…