براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
منچھر جھیل میں مزید 2 کٹ، 150 دیہات زیر آب، سیہون کیلئے خطرہ موجود
کراچی: سیہون شہر کے لیے اب بھی خطرہ برقرار ہے، منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے مزید دو مقامات پرکٹ لگا دیے گئے، جس سے سیہون ایئرپورٹ زیر آب آگیا۔پانی کی سطح میں اب بھی کمی نہیں آسکی جس کے باعث سیہون شہر اور سعید آباد کے لیے!-->…
آرمی میں عمران خان کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید!-->…
آرمی چیف اور فوج کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے، صدر علوی
اسلام آباد/ پشاور: صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔صدر علوی نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، جن کی حب الوطنی پر شک!-->…
فوج سے متعلق بیان دیکر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟، عدالت عالیہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دے کر آپ ان کا مورال!-->…
سیلاب کی تباہ کاریاں: مزيد 57 اموات، مجموعی تعداد 1265 ہوگئی
کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: مون سون بارشوں اور سيلاب کی تباہ کارياں پاکستان میں تاحال جاری ہیں اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق!-->…
سکھر بیراج میں اونچے درجے کا سیلاب، ریلا کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا
سکھر: سندھ میں سیلاب سے صورت حال خاصی سنگین ہے، سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جو کوٹری بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہوگیا ہے، جس کے!-->…
110 اضلاع میں شدید سیلاب، دادو کو بچانے کی کوششیں، 45 فیصد فصلیں برباد
حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: سندھ میں مزید سیلاب آنے کے خدشات، دریائے سندھ میں پانی کا تیز بہاؤ جاری ہے، جس سے ضلع دادو کے کچھ علاقے ڈوبے ہوئے ہیں۔معروف انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دوسری جانب، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن!-->…
سابق حکومت نے اہداف اور وعدوں سے انحراف کیا، آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ ميں انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے قرض پروگرام میں طے کیے گئے اہداف اور وعدوں سے انحراف کیا جس سے پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا۔آَئی ایم ایف کی!-->…
ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ن لیگ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اہم اعلان کیا۔ اس سے قبل 200 یونٹ تک!-->…
دادو میں پانی کی سطح 8 فٹ ہوگئی، امدادی سرگرمیاں جاری
کراچی/ کوئٹہ/ پشاور: سندھ کے سیلاب زدہ ضلع دادو میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں بعض علاقوں میں پانی کی سطح 8 سے 9 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔مون سون کی غیر معمولی، بدترین بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے باعث آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک!-->…