براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
وزیر خارجہ نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا
کراچی: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز!-->…
وزیراعظم شہباز شریف کورونا کی زد میں آگئے
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبعیت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت!-->…
پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کے مقدمے کیلیے عدالت عظمیٰ سے رجوع
لاہور: عمران خان حملے کے مقدمے کے لیے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت!-->…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی
اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے!-->…
وزیراعظم شہباز کی طبیعت ناساز، لندن سے وطن واپسی تاخیر کا شکار
لندن: طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پاکستان واپسی مؤخر کردی۔چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف مصر سے براہ راست لندن پہنچے تھے اور انہیں گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے اپنا قیام ایک روز کے لیے!-->…
ایم کیو ایم کا بلدیاتی انتخابات روکنے کیلیے عدالت سے رجوع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی انتخابات روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل قانونی پیچیدگیوں کا!-->…
خرم، وقار نے کینین پولیس کیساتھ مل کر ارشد شریف کو قتل کیا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا دونوں بھائیوں وقار اور خرم نے کینیا کی پولیس!-->…
عمران نااہلی، ہائیکورٹ نے لارجر بینچ کیلیے کیس چیف جسٹس کو بھجوادیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف مقدمے میں وفاقی وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کروانے کی ہدایت کردی جب کہ کیس کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔عدالت عالیہ نے اپنے!-->…
آرمی چیف کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔آرمی چیف جنرل قمر!-->…
سیمی فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست، فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا
ایڈیلیڈ: انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں بھارت کو 10 وکٹوں کی عبرت ناک شکست، فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز کے درمیان 170 رنز کی فتح گر شراکت داری رہی۔آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا!-->…