براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
گیس چوری اور لیکیج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب کا نقصان
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکیج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا،!-->…
پاکستان میں دہشت گردی، افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکُش حملہ کرنے والا خارجی افغان شہری تھا، خودکُش حملہ آور کی شناخت خارجی احمد عرف قاری!-->…
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا
واشنگٹن: آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک!-->…
کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 16 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکیج کے باعث عمارت میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، جس کے نتیجے!-->…
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
پشاور: رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 19 فروری کو پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز!-->…
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشت گرد جہنم واصل
کوئٹہ: بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشت!-->…
عمران کے علاج میں تاخیر کی ذمے دار علیمہ، پروپیگنڈا کیا گیا، وزیر داخلہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان لی تو معاملہ!-->…
یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے یو اے ای کے!-->…
رمضان سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں، ڈیزل بھی سات روپے سے زائد مہنگا کردیا گیا۔پٹرولیم ڈویژن سے!-->…
وزیراعظم کا 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے اجرا کی تقریب کے دوران سیکریٹری بی آئی ایس پی نے بریفنگ دیتے ہوئے شہباز شریف کو بتایا کہ اس سال رمضان پیکیج کے تحت رقم 13!-->…