براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

بلوچستان: ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکُش حملہ

ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکُش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سراج الحق…

جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے ملک کی بدنامی ہوئی، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کی…

عمران کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے۔ اُن کا کہنا…

ملک امین اسلم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

لاہور: بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ اور سابق وزیر ملک امین اسلم نے بھی پی ٹی آئی جو خیرباد کہہ دیا۔ ملک امین اسلم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا، اس پر پارٹی کو جواب دہ ہونا پڑے…

پی ٹی آئی کو دی گئی ڈیڈلائن ختم، زمان پارک جانے والے راستے بند

لاہور: پی ٹی آئی کو پنجاب حکومت کی جانب سے دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ گزشتہ روز نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے عمران خان کو زمان پارک میں موجود افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی…

9 مئی کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تاریک دن پر قوم کے لیے شرمندگی لانے والے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیالکوٹ…

عامر محمود کیانی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: عامر محمود کیانی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ عامر محمود کیانی نے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کا واقعہ افسوس ناک…

آرمی تنصیبات پر حملہ آور دہشتگرد زمان پارک میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاع ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ عامر میر کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے درخواست…

قومی سلامتی کمیٹی 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر متفق

اسلام آباد: 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق کیا ہے۔ قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جو قریباً چار گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں آرمی چیف سمیت سول اور عسکری قیادت شریک…

بھارت کا باپ وہ نہ کرسکا جو ان لوگوں نے کیا، محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے…