براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
3.5 فیصد جی ڈی پی ہدف باآسانی حاصل ہوجائے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کی شرح الارمنگ ہے، بڑھتی آبادی ترقی کی کوششوں کو کھا جائے گی، بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پوسٹ بجٹ پریس…
وفاقی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلیے 11 کھرب 50 ارب کی تاریخی رقم مختص
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا 14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 14 ہزار 460 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق…
کم سے کم اجرت 32 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ منظور
اسلام آباد: نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے مالیت کے بجٹ کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، جس میں 6 ہزار ارب خسارہ ہے جب کہ کم سے کم اجرت 32 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
نجی ٹی وی کے…
نئے مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا
اسلام آباد: 14 ہزار 500 ارب روپے کا نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 31…
رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی، اقتصادی سروے
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ قومی اقتصادی سروے…
9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا، ثبوت موجود ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔
ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے شواہد موجود ہیں۔ مئی 9 کو شرپسندوں نے…
9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت ہونے والے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وقت آگیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
نئے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز
اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے لیے ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق آٹو سیکٹر کے لیے پاکستان بزنس کونسل نے تجاویز دی ہیں کہ بجٹ میں نان فائلرز کے لیے گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے اور نان فائلرز کے لیے…
ڈیڈلاک برقرار، آئی ایم ایف کی زیادہ سے زیادہ ٹیکسز لگانے کی ضد
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے اہداف سے متعلق تخمینہ جات کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 14 جون تک…
عدالت عالیہ کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہر…