براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
گندم اسمگلنگ میں سرکاری اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: چینی، کھاد اور گندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔
ذرائع کے مطابق چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم، کھاد، چینی کے اسمگلرز اور سرکاری اہلکاروں…
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلیاں گراتے ہوئے نگراں حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی…
جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گرد پڑوسی ملک سے حملے کررہے ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک میں جدید ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سیکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل…
آئی ایم ایف 200 یونٹ بجلی صارفین کیلئے نرمی پر راضی، گیس قیمت میں اضافے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی حکومت پاکستان کی تجویز مسترد کردی۔
ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام کے درمیان رابطہ ہوا۔
ذرائع…
آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی اور نجکاری عمل تیز کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: نگراں حکومت سے آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا، جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نج کاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے ماتحت کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔
نجی…
عوام اور فوج کے رشتے پر وار کی مذموم کوشش کو سمجھداری سے ناکام بنایا، آرمی چیف
اسلام آباد/ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔
میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا…
لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع چینی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنا، پنجاب حکومت
لاہور: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب کی نگراں حکومت نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناع ہے، چینی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار کی، شوگر ملز کے تمام…
بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا
اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بل سے اقساط وصول ہونے پر 15…
نگراں وزیراعظم کی استحکام معیشت کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگراں وزیر توانائی…