براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ہمارے میڈیا کا شاندار جواب بھارتی میڈیا کو یاد رہے گا، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا وہ اسے یاد رہے گا۔
اسلام آباد پاکستان مانیومنٹ پر یوم تشکر کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس…
بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر یوم تشکر، پاک افواج کو خراج تحسین
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: مسلسل چار روز تک جاری رہنے والی بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے۔
یوم تشکر کے موقع پر پاکستانی عوام اور پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے،…
پاکستان کی امریکا کو زیرو ٹیرف دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے امریکا کو بغیر کسی تجارتی ٹیرف کے دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی گئی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق، پاکستان نے تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تجارتی شعبوں پر زیرو ٹیرف کے تحت دوطرفہ معاہدہ کریں تاکہ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی متوقع ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ اور پٹرول پر درآمدی پریمیئم میں معمولی کمی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب…
بھارت کے بزدلانہ حملے میں 40 شہری اور 11 جوان وطن پر قربان ہوئے
راولپنڈی: بھارتی مسلح افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، جس میں پاک فوج کے 11 جوان اور خواتین و بچوں سمیت 40 شہری شہید ہوئے۔
ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی…
پاکستان بنانے کیلئے آباو اجداد نے قربانیاں دیں، ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا۔
پاکستان نے متعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔
آرمی چیف نے اور…
پاکستان اور بھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے، ٹرمپ
واشنگٹن: آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد بھارت نے جہاں گھٹنے ٹیک ڈالے ہیں، وہیں دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر ڈالا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیزفائر…
پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص: بھارت کے کئی ایئربیسز، ایئرڈیفنس اور بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملاڈالا، بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں متعدد بھارتی ایئربیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں…
پاک فوج کا ایل اوسی پر جارحیت کا منہ توڑ جواب، بزدل بھارت نے پھر سفید جھنڈا لہرادیا
اسلام آباد: بوکھلاہٹ کا شکار بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولا باری شروع کردی، بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شہید جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر شکست کھانے کے بعد شہری آبادی کو نشانہ بنانے…
بھارتی دراندازی کی کوشش، 25 ڈرون تباہ، پاک فوج کے 4 جوان زخمی
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی، جس کے دوران 25 ڈرونز گرا دیے گئے جب کہ حملوں میں پاک فوج کے 4 جوان زخمی ہوئے ہیں۔
پاک فوج کے…