براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے باہر انوکھا احتجاج
واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے صدر دفتر کے باہر انوکھا احتجاج سامنے آیا ہے۔امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان نے منفرد احتجاج کیا۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے!-->…
ایشیائی بینک نےتحفظ ِماحولیات کے لیے فنڈ میں اضافہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔
بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔
اعلامیے کے مطابق یہ…
طالبان نے بُش بازار کا نام تبدیل کرکے بازار مجاہدین کردیا
کابل: افغانستان میں برسراقتدار آنے والی طالبان حکومت نے کابل کے مشہور بش بازار کا نام تبدیل کرکے بازار مجاہدین کردیا۔یہ بازار 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد قائم ہوا تھا اور اس کا نام اُس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے نام پر!-->…
ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر پابندی نہیں، افغان طالبان
کابل: افغانستان میں ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی افغان طالبان نے تردید کی ہے۔الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل بے یقینی کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خاص طور!-->…
خواتین کی طالبان حکومت میں شمولیت کا وعدہ پورا کیا جائے، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کو حکومت میں شامل کرنے اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کیے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر طالبان حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری!-->…
شاہ رخ کے بیٹے کو مسلمان ہونے کے باعث نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی بولی وُڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے کی ناجائز گرفتاری پر آواز بلند کرڈالی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ قانون نافذ!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی عروج پر، دو نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے۔ آج بھی دو مظلوم کشمیری جوانوں!-->…
تائیوان کو چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہوگا: چینی صدر
بیجنگ: چین کے صدر نے کہا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہوکر رہے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا عمل پُرامن طریقے سے ہوگا، لیکن ساتھ!-->…
امریکا سے برابری کی سطح پر مذاکرات ہونا چاہئیں: طالبان
دوحہ: طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیے۔نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو میں طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب!-->…