براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی…
شیطان مسلمانوں کا دشمن اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے، خطبہ حج
مکۃ المکرمہ: مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور…
سعودیہ میں شدید گرمی، عازمین حج کو خیموں میں رہنے کی ہدایت
مکۃ المکرمہ: ان دنوں سعودی عرب میں شدید گرمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے باعث انتظامیہ نے عازمین حج کو گرمی سے بچنے کے لیے خیموں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے…
بھارتی فوج کا پاکستان کے ہاتھوں اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف
نئی دہلی: بھارتی فوج نے مئی 2025 میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں پہلی بار غیر متعین تعداد میں لڑاکا طیاروں کو کھونے کی تصدیق کردی۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے پہلی بار اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں غیر…
حج کیلئے سعودیہ آنے والی خاتون کو فوری علاج سے بینائی واپس مل گئی
مکہ مکرمہ: حج کی خاطر سعودیہ پہنچنے والی خاتون کو فوری علاج کی بدولت بینائی کی نعمت واپس مل گئی۔
طبی ماہرین کی فوری اور درست تشخیص کے ذریعے مصری خاتون کی بینائی لوٹ آئی۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ مصری…
پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے گرائے، بی جے پی رہنما سبرامنیئن سوامی
نئی دہلی: بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرانے کا اعتراف کرلیا اور کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کی تحقیقات ممکن نہیں۔
سبرامنیئن سوامی نے ایک انٹرویو…
پاکستان کیخلاف رافیل کی ناکامی، بھارت فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا
نئی دہلی: شکست پر تلملا ہوا بھارت رافیل طیاروں کی ناکامی پر فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا، دونوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
رافیل طیاروں کی پاکستان کے خلاف جنگ میں ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا…
امریکی حکومت کا نئے اسٹوڈنٹ ویزا انٹرویوز بند کرنے کا حکم
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے نئے طلبہ کے ویزا اپائنٹمنٹس کو عارضی طور پر روکنے کا حکم جاری کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے تمام سفارت خانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ طلبہ کے ویزوں کے لیے…
لیبیا کے شہری کی حج پر جانے کی ایمان افروز کہانی
طرابلس: لیبیا کے شہری عامر المہدی منصور ال قذافی کی حج پر جانے کی کہانی نے ایمان کو تازہ کردیا ہے
عرب میڈیا کے مطابق عامر قذافی حج کے ارادے سے ایئرپورٹ پہنچے، لیکن ان کے نام میں "قذافی" شامل ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی حکام نے انہیں جہاز میں…
سعودیہ میں شراب فروخت سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد
ریاض: غیر ملکی میڈیا اداروں کی جانب سے کیے گئے دعوے کہ سعودی عرب 2026 سے شراب کی فروخت کے لائسنس جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، غلط ہیں۔ باخبر سعودی ذرائع کے مطابق، یہ دعوے متعلقہ حکام کی جانب سے کسی بھی سرکاری تصدیق سے عاری ہیں اور سعودی عرب…