براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
روس نے یوکرین پرحملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی، صدر بائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہوا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔صدر جوبائیڈن نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ ایسا ہواتواس کی ذمے داری!-->…
دبئی، دنیا کے سب سے بڑے قرآن میں شامل سورہ رحمان کی نمائش ہوگی
دبئی: قرآن مجید فرقان حمید کے دنیا کے سب سے بڑے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین میں نمائش کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی پویلین میں پیش کی جانے والی سورہ رحمان دنیا میں سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے!-->…
برطانیہ: بھارتی وزیرداخلہ اور آرمی چیف کی گرفتاری کیلیے درخواست
لندن: برطانوی لا فرم نے کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کے لیے لندن پولیس کو درخواست دے دی۔ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق برطانیہ کی ایک لا فرم نے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج منکڈ اوربھارتی وزیر!-->…
پوپ فرانسس کی میوزک شاپ سے نکلنے کی ویڈیو وائرل
ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس کو ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتےہوئے دیکھ لیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس منگل کو ویٹی کن میں خفیہ طور پر ایک میوزک شاپ میں!-->…
افغانستان میں طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور
کابل: اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیر ملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان!-->…
بھارت میں ٹرین حادثہ، 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
نئی دہلیٖ: بھارت میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی جب کہ 40 سے زائد زخمی!-->…
بھارت میں ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی
جیسلمیر: بھارت میں 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا اندوہ ناک واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ راجستھان کے ضلع الور میں پیش آیا جہاں ملزمان نے 16 سال کی لڑکی کو پہلے اجتماعی!-->…
بھارتی انتہاپسند کی مسلمانوں کو دھمکیاں، حکومت سے جواب طلب
نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسند رہنما کی جانب سے کھلے عام مسلمانوں کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس این وی رمانا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے!-->…
امداد نہ ملی تو افغان لوگ بھوک و افلاس سے مرجائیں گے: اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر عالمی قوتوں نے مالی امداد نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے افغانستان میں رواں برس 2022 میں بھوک و افلاس!-->…
نیویارک، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک
نیویارک: امریکا میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، نیویارک کے ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔نیویارک کی 19 منزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ آگ!-->…