براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
دنیا میں فلورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا
تل ابیب: کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے۔اس کورونا اور انفلوئنزا کے دہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا جا رہا ہے کیونکہ اس نئے انفیکشن میں!-->…
10 بھارتی صوبائی وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کورونا میں مبتلا
ممبئی: بھارت میں بڑی تعداد میں کورونا وائرس کے ساتھ جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز بھی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 22775 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 406 افراد زندگی کی بازی ہار!-->…
امسال کورونا کا خاتمہ متوقع ہے: عالمی ادارہ صحت
جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع!-->…
برطانوی شہزادے و دیگر کیلیے لڑکیاں اسمگل کرنے والی خاتون مجرم قرار
نیویارک: امریکی عدالت نے مبینہ طور پر برطانوی شہزادے سمیت امراء کے لیے کم عمر لڑکیاں اسمگل کرنے والی خاتون گلین میکسویل کو مجرم قرار دے دیا ہے اور جلد سزا کا اعلان متوقع ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی عدالت کی 12 رکنی جیوری نے 5 دن!-->…
نیوزی لینڈ میں سال نو کا لائٹ شو کے ساتھ آغاز
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے سال 2021 کی رخصتی ہوئی اور لائٹ شو کے ساتھ 2022 کا آغاز ہوگیا۔نیوزی لینڈ میں 2022 کا آغاز ہوگیا، نئے سال کو وارم ویلکم کیا گیا، آکلینڈ میں شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا اور منچلوں نے خوب ہلا گلا کیا!-->…
اومیکرون: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کورونا پابندیاں سخت
ریاض: سعودی عرب نے کورونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے عالمی پھیلاؤ اور!-->…
روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
ماسکو: روس نے یوکرین پر پابندی عائد کرنے کی صورت میں امریکا کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔روسی صدر پوتن نے امریکی صدر جوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں یوکرین پر پابندیاں لگانے پر امریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ صدر!-->…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم میں شدٹ آگئی ہے، قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے 3 نوجوانوں کو کلگام اور اننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے!-->…
گاندھی اور مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر، انتہا پسند ہندو رہنما گرفتار
نئی دہلی: گاندھی جی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے انتہاپسند ہندو رہنما کالی چرن مہاراج کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کالی چرن مہاراج نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں ایک تقریب کے دوران مہاتما گاندھی اور!-->…
ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے
تہران: پوتن کی دعوت پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے!-->…