براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
افغانستان: مدرسے میں خودکُش دھماکا، ڈائریکٹر مدارس رحیم حقانی جاں بحق
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکُش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکُش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی!-->…
الظواہری کی ہلاکت کا امریکی دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، طالبان ترجمان
کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے امریکی دعوے کے حوالے سے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ بم دھماکے میں جہنم واصل
کابل: آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں جہنم واصل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں اس!-->…
شادی کی سالگرہ منانے والا بزرگ جوڑا آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک
واشنگٹن: شادی کی سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے پر آسمانی بجلی آگری، جوڑے سمیت 3 افراد چل بسے جب کہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔بیرون ممالک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ وائٹ ہاؤس کے قریب قائم واشنگٹن لافائٹ اسکوائر پر پیش!-->…
اسرائیلی بم باری سے 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بم باری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔اسرائیل کے وزیراعظم یائر لیپڈ کا کہنا ہے کہ حملے میں اسلامک جہاد کے کمانڈر تیسیر الجبری (Taysir al-Jabari) کو نشانہ!-->…
مودی سرکار کیخلاف مظاہرہ کرنے پر راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار
نئی دہلی: بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا، ان کے ساتھ دیگر کانگریسی رہنماؤں کو بھی زیر حراست لیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار!-->…
نینسی کا دورہ کشیدگی کا باعث، تائیوان کے اردگرد چینی فوجی مشقیں
تائی پے/ بیجنگ: امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان کشیدگی کا باعث بن گیا، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تائیوان کے جزیرے کے اردگرد پانیوں اور فضائی حدود میں لائیو فائر سمیت فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بڑے!-->…
چین کی نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کی شدید مذمت
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اصول کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پلوسی کا دورہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کا شدید اثر چین امریکا تعلقات کی!-->…
بھارت میں انتہاپسند سرکاری غنڈوں کے ہاتھوں مسجد شہید
حیدرآباد دکن: بھارت میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے انتہاپسندوں نے مسجد کو شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقے شمشاد آباد میں ایک مسجد کی مسماری پر احتجاج کرنے والے مسلم جماعت کے مقامی رہنما!-->…
2 سال 8 ماہ بعد خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی حکومت نے 2 سال 8 ماہ کے عرصے کے بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں لگی حفاظتی رکاوٹیں ہٹادیں، جس سے عازمین کو ایک بار پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے اور اسے چھونے کی اجازت مل گئی۔واضح رہے کہ یہ رُکاوٹیں عالمی وبا کورونا وائرس!-->…