براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بنگلادیش میں توانائی بحران، ہفتے میں ایک روز پٹرول پمپس بند رہیں گے
ڈھاکا: توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بنگلادیش کی حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند کرنے اور ایک دن پٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئی اہم فیصلے کرلیے۔بنگلادیش میں توانائی بحران کے باعث حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند!-->…
سری لنکا میں صدر کا انتخاب، رانیل وکرما سنگھے سربراہ مملکت منتخب
کولمبو: قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمے داریاں رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی!-->…
متعصب بھارتی عدلیہ نے پولیس کو گستاخ نوپور کی گرفتاری سے روک دیا
نئی دہلی: گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو بھارت کی سپریم کورٹ نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 9 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے عدالت عظمیٰ نے پولیس کو بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو گستاخانہ بیان!-->…
امریکا: مڈٹرم الیکشن میں ڈاکٹر آصف محمود کی جیت کا قوی امکان
واشنگٹن: امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں ڈاکٹر آصف محمود کے جیتنے کے امکانات ری پبلکن گڑھ میں کسی بھی دوسرے ڈیموکریٹ امیدوار سے زیادہ ہوگئے ہیں۔امریکا کی مختلف ریاستوں میں ڈیموکریٹس کو اپنے حریف ری پبلکنز سے سخت مقابلے کا سامنا ہے تاہم کیلی!-->…
طیب اردوان اور پوتن کی امن مذاکرات کے لیے ایران آمد
تہران: ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے، جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص!-->…
افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ، ہلاکتوں کا اندیشہ
کابل: افغانستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، 10 افراد زخمی ہوگئے۔بیرونی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔!-->…
بھارتی سیاستدان کی انوکھی منطق، کلاؤڈ برسٹ کو بیرونی سازش ٹھہرادیا
حیدرآباد: بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ کی انوکھی منطق، ریاست تلنگانہ کے سربراہ حکومت کے چندرشیکھر راؤ نے کلاؤڈ برسٹ کو بھی بیرونی سازش ٹھہرادیا۔کلاؤبرسٹ عموماً مختصر دورانیے کے دوران ہونے والی ان طوفانی بارشوں کو کہا جاتا ہے جو سیلاب اور بڑے!-->…
امریکی صدر اسرائیل کے بعد سعودیہ پہنچ گئے، ولی عہد سے ملاقات
جدہ: امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ بائیڈن نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے دوران اسرائیل سے سعودی عرب پہنچ گئے۔!-->…
مال میں نماز پڑھنے پر ہندوانتہاپسند آپے سے باہر، مسلمانوں کو قتل کی دھمکیاں
لکھنؤ: لکھنؤ کے ایک مال میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر ہندوانتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے اور نمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں تک دے ڈالیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ کے ایک شاپنگ مال میں چند مسلمانوں کے نماز!-->…
بھارتی نژاد رشی برطانوی وزیراعظم بننے کے انتہائی قریب پہنچ گئے
لندن: برطانیہ میں برٹش انڈین رشی سونک کنزرویٹو وزیراعظم بن کر نئی تاریخ رقم کرنے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی ہے، رشی سونک 101!-->…