براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت: ہندو انتہاپسندوں نے بے وجہ مسلمان کو قتل کر ڈالا
نئی دہلی: شائننگ انڈیا کے بوگس نعرے سے ہوا کب کی نکل چکی اور ہر کچھ دنوں بعد بھارت میں ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے، جس سے بھارتی انتہاپسندوں کی اصلیت دُنیا کے سامنے آجاتی ہے۔گزشتہ روز بھی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسندوں نے چھریوں!-->…
ہلیری کی کانگریس کیلیے ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی توثیق
واشنگٹن: امریکا کی سابق صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کانگریس کے ڈیمو کریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی توثیق کردی۔پاکستان کے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ آصف محمود کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بحیثیت ڈاکٹر انہوں!-->…
ایشیا کی امیر ترین خاتون یونگ نے اپنی نصف دولت گنوادی
بیجنگ: چین کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں آنے والے بحران کے باعث ایک سال کے دوران ایشیا کی امیر ترین خاتون یونگ ہویان اپنی نصف دولت سے محروم ہوگئیں۔بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کی پراپرٹی جائنٹ کنٹری گارڈن کی بڑی شیئر!-->…
بھارت: آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے!-->…
جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث یاسین ملک کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
نئی دہلی: تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر رہنے کی وجہ سے حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک گزشتہ کئی روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی!-->…
بڑھتا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے قرض مانگ لیا
ڈھاکا: بڑھتے خسارے کے بعد بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 مہینوں میں 17.20 ارب ڈالر رہا اور بنگلادیش نے بیرونی ادائیگیوں اور بجٹ سپورٹ کے لیے آئی ایم!-->…
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی
سری نگر: ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر نے!-->…
ایران میں سیلاب سے تباہی: 18 افراد جاں بحق، سیکڑوں بے گھر
تہران: ایران کے جنوبی صوبے فارس میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کم از کم 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں بے گھر ہوگئے۔ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کے بعد بننے والے سیلابی ریلے نے فارس کے شہر استہبان میں بڑے پیمانے پر!-->…
امریکا: سابق شوہر کی پاکستانی نژاد فوٹوگرافر کو قتل کرکے خودکشی
شکاگو: پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر نے گولی مار کر اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جب شکاگو پولیس فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھر!-->…
اسرائیلی صحافی کی مکہ داخلے میں مدد کرنے والا شہری گرفتار
ریاض: اسرائیلی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد فراہم کرنے والے شہری کو سعودی عرب کی انتظامیہ نے گرفتار کرلیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ غیر مسلم صحافی کے پاس امریکی پاسپورٹ!-->…