براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایران کا ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملہ، تہران اور تل ابیب میں شدید بمباری
تہران/ ریاض/ تل ابیب: ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ریاض میں قائم امریکی سفارت خانے پر دو ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں محدود آگ لگی اور معمولی نقصان ہوا۔ادھر ایرانی!-->…
ایران کا جوابی وار: قطر، کویت، بحرین، امارات میں امریکی اڈوں کو نشانہ بناڈالا
تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کا جواب دے دیا۔ مختلف ملکوں میں امریکی اڈوں کو نشانہ بناڈالا۔ ایران کی جانب سے قطر میں العدید ایئربیس اور کویت میں السلیم ایئربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران نے!-->…
اسرائیل و امریکا کا ایران پر مشترکہ حملہ، ایران کا جوابی حملے کا اعلان
تہران: اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی حملہ کردیا ہے جس کے بعد ہنگامی سائرن بجا دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر مشترکہ حملہ کیا ہے۔ حملے میں امریکی فضائیہ نے!-->…
ٹیرف پالیسی سے پاک، بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے!-->…
امریکا کو بدترین طوفان کا خطرہ، دو کروڑ زندگیوں کے متاثر ہونے کا اندیشہ
واشنگٹن: شمال مشرقی امریکا کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں، کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق برفیلی ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ!-->…
روس کا 300 ڈرون اور 50 میزائل کے ساتھ یوکرین پر بڑا حملہ
کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر!-->…
صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیےامریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیا اس!-->…
رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے اوقات کار مقرر
مدینہ منورہ: رمضان المبارک کے دوران مدینہ منورہ میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔پہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔مردوں کے لیے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر!-->…
امریکی ارب پتی شخصیت نے اسلام قبول کرلیا، مسجدالحرام میں بنائی تصاویر وائرل
مکۃ المکرمۃ: امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ریڈ سی گلوبل کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجدالحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ریڈ سی گلوبل!-->…
برطانیہ میں رمضان کی مناسبت سے مسلمانوں کیلئے اشیاء نرخ میں بڑی کمی
لندن: برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیاء کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی۔اس کے علاوہ!-->…