براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 33 افراد ہلاک
کٹھمنڈو: نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 33 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔بیرون ممالک کے میڈیا کے مطابق نیپال کے شمال مغربی صوبے کرنالی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی، جس سے بچنے کے لیے ہزاروں رہائشی اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ!-->…
اب محرم کے بغیر بھی خواتین عمرہ کرسکیں گی
ریاض: خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا گیا۔سعودیہ کے وزیر برائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم کے!-->…
مسجد نبوی سے مسجد قباء تک راہ گیروں کیلیے خصوصی راستہ تیار
مدینہ منورہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ و حج زائرین کے لیے سہولتوں میں اضافے اور آسانی فراہم کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اسی ضمن میں مسجد نبوی ﷺ سے مسجد قباء تک پیدل چلنے والوں کے لیے خصوصی راستہ تیار کرلیا گیا۔مسجد نبوی ﷺ سے اسلام کی!-->…
قرض دینے والا امریکا خود 31 کھرب ڈالر کا مقروض نکلا
واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا دُنیا بھر میں دوسرے ممالک کو قرض دینے کے حوالے سے معروف ہے، تاہم اس وقت صورت حال یہ ہے کہ امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی!-->…
بھارت: 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا
نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار کی شرپسند پالیسی کی 500 سال قدیم مسجد بھی زد میں آگئی۔بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پر دھاوا بول دیا۔ مدرسے اور مسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ہندوؤں کے!-->…
امن کا نوبل انعام ایلس بیایاٹسوکی کیساتھ روسی، یوکرینی تنظیموں نے جیت لیا
اسٹاک ہوم: امسال امن کا نوبل انعام بیلاروس کے انسانی حقوق کے لیے نہایت سرگرم اور اس پاداش میں اسیری کاٹنے والے ایلس بیایاٹسکی کے ساتھ روس اور یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں ’’میموریل‘‘ اور
’’سینٹر فار سول لبرٹیز‘‘ کو عطا کیا گیا!-->!-->!-->…
بھارت: برفانی تودہ شہریوں پر آگرا، 19 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے سے برفانی تودہ شہریوں پر آگرا، جس کے نتیجے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے اب تک برفانی تودے سے 19 لاشیں نکالنے کی تصدیق کی ہے اور 10 افراد اب بھی!-->…
تھائی لینڈ: سابق پولیس اہلکار کی چائلڈ کیئر سینٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک
بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 31 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔وہاں کے ایک بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز (چائلڈ کیئر سینٹر) میں فائرنگ سے 23 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے!-->…
بھارتی فوج کی بدترین دہشت گردی، 5 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا، مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں!-->…
ٹرمپ نے سی این این کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوز چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ساڑھے 47 کروڑ ڈالر ہرجانہ طلب کیا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے شہر فلوریڈا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں!-->…