براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

فلسطینی روزہ داروں میں کھجور اور پانی تقسیم کرنے والا عیسائی نوجوان

نابلس: فلسطین میں جہاں اسرائیلی درندہ صفت فوج نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا ہوا ہے، وہیں ایک غیر مسلم شہری کی جانب سے انسانیت کی روشن مثال بھی سامنے آئی ہے۔بین المذاہب ہم آہنگی کی عمدہ نظیر پیش کرتا عیسائی نوجوان نابلس (فلسطین) میں ایک

نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج مقرر

واشنگٹن: سپریم کورٹ نیوجرسی میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ کہف نے کہا کہ انہیں

بھارتی پارلیمنٹ سے راہول گاندھی نااہل قرار

نئی دہلی: بھارت کی پارلیمنٹ نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق گرینڈ جیوری ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی ہے۔ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے سے متعلق پولیس ہائی الرٹ

ٹرمپ خاندان 100 سے زائد قیمتی بیرونی تحائف ہڑپ کرگیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے 100 سے زائد بیرون ملک سے ملنے والے تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر ہڑپ کرلیے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس امر کا انکشاف ایک تحقیقاتی

لندن: سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرادیا

لندن: سلطنت برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے دفتر پر سکھ برادری نے بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم آویزاں کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سکھ نوجوانوں کو بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ٹرمپ کی گرفتاری کے خدشے پر کارکنوں کو احتجاج کی کال

واشنگٹن: اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا

افغانستان میں خواتین کے لیے بڑا قدم، شاپنگ مالز کھل گئے

کابل: افغانستان کی خواتین کے لیے بڑا قدم، ہرات میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے۔امریکا کے نشریاتی ادارے کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے 2 شاپنگ مالز میں دکان دار اور خریدار خواتین ہیں۔ ان شاپنگ مالز میں فیملی کے بغیر

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے 400 افراد ہلاک

لی لونگوے/ ماپوٹو: ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے زائد ہوگئی جب کہ کئی افراد اب بھی لاپتا بتائے جاتے ہیں۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی کے

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہا ہے

واشنگٹن/ ریاض: پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مسلم برادری کے خلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔کرائسٹ