براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
آئندہ 5 برسوں میں عالمی درجہ حرارت ہولناک حد تک بڑھنے کا انتباہ
نیویارک: عالمی درجہ حرارت میں آئندہ پانچ برسوں میں ہولناک حد تک اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں، عالمی درجہ حرارت میں صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ 5 سال کے اندر ہونے کا قوی امکان ہے۔
یہ انتباہ اقوام متحدہ کے…
روسی فضائی حملہ، کیف دھماکوں سے گونج اُٹھا
کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بم باری کی، جس سے شہر دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں کو روسی فضائیہ نے ہدف کا نشانہ بنایا، جس سے شہر میں شدید…
غیرملکیوں کے حج سیزن میں بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی
ریاض: حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے سے متعلق سعودی عرب کی حکومت نے ہدایت جاری کردی۔
مسجد حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق آج سے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی حج اجازت نامے کے بغیر مکہ…
کرناٹک انتخابات بی جے پی کے لیے ڈرائونا خواب بن گئے
بینگلورو: بھارت کی ریاست کرناٹک میں ریاستی انتخابات حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے ہیں، جن میں کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں…
اسرائیلی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ پر اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 27 ہوگئی، جن میں 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت اسلامی جہاد کی راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر بھی شامل ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان جھڑپوں…
سعودیہ اور شام سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق
ریاض/ دمشق: سفارتی تعلقات بحال کرنے پر سعودی عرب اور شام متفق ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے شام میں سفارتی مشن میں کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب شام کے خبر رساں…
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس…
بھارت: بس پُل سے نیچے گرنے کے باعث 22 مسافر ہلاک
بھوپال: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس پل سے نیچے جاگری، جس کے باعث 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں 50…
مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری کی رحلت
مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور قاری شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے۔
شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے تھے۔
شیخ محمد بن خلیل القاری…
بلاول کے آئینہ دکھانے پر بھارتی وزیر خارجہ آپے سے باہر
نئی دہلی: پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آئینہ دکھانے اور اصلیت دنیا کے سامنے لانے پر بھارتی وزیر خارجہ آپے سے باہر ہوگئے اور بے بنیاد الزامات کی بوچھاڑ کرڈالی۔
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے بلاول بھٹو کی پریس…