براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی آبدوز لاپتا، 2 پاکستانی بھی شامل

لندن/ نیویارک: 111 برس قبل غرقاب ہونے والے ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کے لیے جانے والی آبدوز لاپتا ہوگئی، اس میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے…

بھارت میں شدید گرمی اور حبس سے 100 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بدترین ہیٹ ویو میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 96 ہوگئی اور 400 سے زائد زیر علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں ہیٹ ویو سے عوام کی حالت غیر ہوگئی۔ اس پر طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی…

یوگنڈا میں اسکول پر باغیوں کا حملہ، 25 افراد ہلاک

کمپالا: سرحد کے پاس قائم اسکول پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ یوگنڈا میں ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کی سرحد کے پاس قائم اسکول پر باغیوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 25 افراد کی ہلاکت…

بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی

گجرات: گزشتہ شب بحری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے 150 کلومیٹر دُور بھارتی گجرات میں ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ بپرجوائے گجرات سے ٹکرایا تو اس دوران طوفانی ہواؤں نے ہر چیز کو اپنی جگہ سے ہلاکر رکھ…

طاقتور سمندری طوفان کچھ دیر میں بھارتی ساحل سے ٹکرائے گا

نئی دہلی: طاقتور سمندری طوفان بِپرجوائے کچھ ہی گھنٹوں بعد بھارت کے ساحل سے ٹکرائے گا، جہاں اس کی آمد سے قبل ہی سمندر میں ڈوبنے اور تیز ہواؤں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی…

نائیجیریا میں کشتی کو حادثہ، 103 افراد ہلاک

ابوجا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد نائیجرین باشندے ہلاک ہوگئے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق کشتی میں…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی، انہیں میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے…

اٹلی کے ڈونلڈ ٹرمپ کہلانے والے سابق وزیراعظم چل بسے

روم: اسکینڈلز کے بادشاہ کہلائے جانے والے اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی 86 سال کی عمر میں چل بسے، مالی اور جنسی اسکیڈلز کے باعث انہیں اٹلی کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی کہا جاتا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے 1994 سے 1995، پھر 2001…

ٹرمپ کو جوہری راز حاصل کرنے سمیت 37 سنگین الزامات کا سامنا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات کا سامنا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری پروگرام سے متعلق معلومات غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے، جاسوسی، خفیہ…

ابوظبی: چار دن کام اور تین دن آرام کے ماڈل کی تجویز

ابوظبی: وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش کردیا ہے۔ ابوظبی کی وفاقی اتھارٹی نے تجویز پیش کی کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کرلیں۔ اتھارٹی نے عوام کو…