براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
تاریخی بل منظور: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم
واشنگٹن: بالآخر امریکا کی تاریخ کا طویل ترین سرکاری شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا، جس کے بعد حکومتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان میں 6!-->…
بھارتی سیاستدانوں نے دہلی دھماکے کو مودی کا انتخابی فالس فلیگ ٹھہرادیا
نئی دہلی: بھارتی سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں نے گزشتہ روز نئی دہلی میں ہونے والے دھماکے کو حکمران جماعت بی جے پی اور مودی کا انتخابی فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔سفاک مودی سرکار کی نئی دہلی دھماکے کو لے کر فالس فلیگ پاکستان مخالف پروپیگنڈا!-->…
سعودی شاہ سلمان کی 13 نومبر کو بارش کیلئے نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل
ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارش کی کمی کے باعث 13 نومبر کو مملکت بھر میں نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں جمعرات!-->…
برطانوی کمپنی کی موٹے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی
لندن: برطانوی کمپنی نے اپنے ملازمین کو وزن کم کرنے کی ہدایت کردی اور ایسا نہ کرنے والوں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔بحیرۂ شمال میں تیل کے کنوؤں پر کام کرنے والے آف شور مزدوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے وزن کم نہ!-->…
کیا ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں؟
نیویارک: ایلون مسک اپنی صلاحیتوں کی بدولت کامیابی کی شاہراہ پر تیزی سے گامزن ہیں۔ امریکی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو تاریخ کا سب سے بڑا کارپوریٹ پے پیکیج مل گیا، جس سے ان کے دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کی راہ مزید!-->…
ملالہ کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویڈ کا نشہ کرنے کا انکشاف
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں تعلیم کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسف زئی نے چونکا دینے والے انکشاف میں بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں…
غزہ امن معاہدہ: امریکا سمیت ثالث ملکوں نے دستخط کردیے
شرم الشیخ: ثالث ممالک مصر، ترکیہ، قطر اور امریکا نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کردیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاہدے کو پوری دنیا کے لیے بہت بڑا دن قرار دیا، انہوں نے کہا کہ غزہ امن معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں امن…
آغا خان پنجم کی شکاگو میراتھون میں شرکت: یوم پیدائش پر طویل فاصلہ طے کرکے صحت مندی کا پیغام دیا
شکاگو: دنیا بھر میں اسماعیلی مسلم برادری کے روحانی پیشوا، امام شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اتوار کو شکاگو میراتھون 2025 میں بھرپور شرکت کی اور 42.2 کلومیٹر (26.2 میل) طویل دوڑ کا فاصلہ قریباً پانچ گھنٹے سے کچھ کم وقت میں طے کیا۔ ان کی…
مصری میڈیا کا غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہونے کا دعویٰ
قاہرہ: مصری میڈیا کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
مصری میڈیا القاہرہ ٹی وی کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سے نافذالعمل ہوگیا ہے۔
مصری وزارت خارجہ نے غزہ جنگ بندی…
بھارتی چیف جسٹس پر دوران سماعت سینئر وکیل نے جوتا پھینک دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا میں دوران سماعت سینئر وکیل نے بھارتی چیف جسٹس بی آر گوائی پر جوتا پھینک دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو چیف جسٹس بی آر گوائی نے دن کا پہلا مقدمہ سننا شروع ہی کیا تھا کہ اچانک 71 سالہ وکیل نے نعرے بازی شروع…