براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا ہوگا، لاکھوں عازمین میدان عرفات پہنچ گئے
منیٰ: فریضہ حج کی ادائیگی جاری ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سن چکے ہیں۔
مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عازمین حج کے قافلے منیٰ سے میدان عرفات پہنچ چکے ہیں جہاں…
مناسکِ حج کا آغاز، 25 لاکھ عازمینِ مِنیٰ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روز مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منیٰ روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔
مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان کے 2 لاکھ عازمین سمیت 160 ممالک میں سے 25 لاکھ کے قریب عازمین…
قرآن پاک کی بے حرمتی کے مجرم کو سخت سزا دی جائے گی، پوتن
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔
روس کے سرکاری خبر رساں ادارے TASS کے مطابق پوتن کا کہنا تھا کہ جو بھی قرآن کو نذرآتش کرے…
مودی کا دورۂ امریکا: مسلمان، سکھ اور عیسائی برادریاں سراپا احتجاج
واشنگٹن: مودی کے دورۂ امریکا کے دوران مسلمان، سکھ اور عیسائی برادریاں سراپا احتجاج، وائٹ ہاؤس کے باہر شدید مظاہرے، بھارتی مسلمان، سکھ اور عیسائی کمونیٹیز اور مختلف تنظیموں کی جانب سے مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق…
ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی ٹائٹن آبدوز ملبے میں تبدیل، تمام مسافر ہلاک
واشنگٹن: ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 30 اموات کا خدشہ
میڈرڈ: اسپین کے کینری جزیرے پر تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے کی اطلاع تارکین وطن پر نظر رکھنے والی دو تنظیموں الارم…
لاپتا ٹائٹن آبدوز کا معلوم نہ چل سکا، آکسیجن سپلائی ختم
لندن/ نیویارک: لاپتا ٹائٹن آبدوز کا اب تک کچھ معلوم نہ چل سکا، بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتا آبدوز کی تلاش اب زیادہ شدت اختیار کرگئی ہے، کیونکہ امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ…
امریکا کا دورہ مودی کے لیے شرمندگی کا باعث بن گیا
واشنگٹن: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے لیے امریکا کا دورہ شرمندگی کا باعث بن گیا۔ ان کو امریکا میں قدم رکھتے ہی بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی…
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز کی تلاش جاری
اوٹاوا: بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز اب تک نہیں مل سکی ہے، اس کی تلاش کے لیے بڑی کوششیں کی جارہی ہے، تاہم تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتا لگالیا۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے طیارے نے…
رواں برس 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے، سعودی عرب
ریاض: حج سے متعلق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 160 ممالک سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سرزمینِ مقدس پر میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حجاز مقدس میں اللہ کے…