براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
غسل خانہ کعبہ کے روح پرور مناظر، ویڈیو وائرل
مکہ مکرمہ: غسل خانہ کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا جب کہ غسل کعبہ کے روح پرور مناظر بھی سامنے آئے ہیں۔
حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا…
لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب
تریپولی: لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے نتیجے میں 385 پاکستانیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ایسے گوداموں پر مارے گئے جہاں…
قرآن پر پابندی عائد ہونے تک بے حرمتی کرتا رہوں گا، ملعون سلوان نجیم
اسٹاک ہوم: ایک بار پھر سویڈن پولیس نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دے دی اور اس مکروہ حرکت کے مرتکب ملعون سلوان نجیم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب پر پابندی عائد ہونے تک وہ ایسا کرتا رہے گا۔
مقامی میڈیا کے مطابق سویڈش…
دنیا کا معمر ترین شخص 128 ویں سالگرہ سے قبل چل بسا
برازیلیا: دُنیا کا معمر شخص اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند دن پہلے چل بسا۔ جوز پالینو گومز برازیل میں اپنے گھر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوز پاؤلینو گومز کو دنیا کا معمر ترین آدمی سمجھا جاتا تھا۔…
سعودیہ میں گھر میں آتش زدگی کے باعث 4 بچے جاں بحق
ریاض: سعودی عرب میں ایک گھر میں خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق العمران شہر میں نیشنل جسٹس کلب میں فینسنگ کوچ علی بن ابراہیم العبید کے گھر میں آتش زدگی اس وقت ہوئی جب والدین کسی کام سے باہر گئے…
سعودی عرب کی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ، تمام اہلکار جاں بحق
ریاض: تربیتی مشن کے دوران سعودی ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی رائل ایئر فورس کا طیارہ ایف-15 خمیس مشیط کے کنگ خالد ایئر بیس پر معمول کی تربیتی پرواز پر مامور تھا اور اس دوران نامعلوم…
خطہ بحیرہ روم کے 9 ممالک کے جنگلات میں آگ بھڑکنے سے 40 افراد ہلاک
روم/ الجزائر/ عدیس ابابا/ ایتھنز: خطہ بحیرہ روم میں شدید گرم موسم اور ہیٹ ویوز کے باعث مختلف مقامات پر بھڑکنے والی آگ سے 40 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
اب تک بحیرہ روم کے خطے میں واقع کم از کم 9 ممالک کے مختلف حصوں…
غلافِ کعبہ کی تیاری مکمل، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
ریاض: غلاف کعبہ تیار، پچھلے برس کی طرح امسال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس سال غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو سونا، 100 کلو…
بھارتی راج دھانی نئی دہلی میں سیلابی صورتحال، شہری بے حال
نئی دہلی: بھارتی راج دھانی نئی دہلی میں سیلابی صورت حال سے شہری بے حال، معمولات زندگی بری طرح متاثر۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں کمی جاری ہے اور پانی کی سطح کم ہوکر 207.68 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
نئی دہلی کے…
برطانوی جریدے نے مودی حکومت میں ظلم کیخلاف سوال اُٹھادیے
لندن: برطانوی جریدے نے مودی حکومت کے مظالم اور ناانصافیوں پر سوالات اُٹھادیے۔ مودی سرکار کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقسیم پر بھی جریدے کے سخت سوالات سامنے آئے ہیں۔
برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کی رپورٹ میں کہا گیا…