براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
صدر جوبائیڈن کے بیٹے پر فردِ جرم عائد، 10 سال قید متوقع
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کے جن الزامات…
لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا اندیشہ
تریپولی: سیلاب سے تباہ حال لیبیا کے شہر درنا کے میئر عبدالمنعم الغیثی نے کہا کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے اندازے کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار سے 20 ہزار تک ہوسکتی ہے۔
عبدالمنعم الغیثی نے العربیہ نیوز…
دنیا کا طویل القامت کتا 3 سال کی عمر میں چل بسا
مشی گن: دنیا کا طویل القامت کتا تین سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسا۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق زیوس کو 2022 میں ایک میٹر طویل القامت ہونے کے باعث دنیا کے سب سے لمبے کتے کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا، اس کی عمر 3 سال تھی اور نومبر…
بھارت میں جان لیوا نیا وائرس سامنے آگیا
نئی دہلی: نیپا وائرس سے دو ہلاکتوں کے بعد بھارت کی حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں سے ایک شخص رواں ماہ کے شروع میں وائرس سے ہلاک ہوا جب…
لیبیا میں طوفان اور سیلاب سے بڑی تباہی، 2 ہزار اموات
تریپولی: شدید طوفان اور سیلاب کے باعث لیبیا میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، سیلاب اور طوفان سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار تک جاپہنچی اور امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
الجزیرہ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے سب سے…
جی 20 اجلاس، بھارت کی مصنوعی خوشحالی کا بھانڈا پھوٹ گیا
نئی دہلی: جی 20 اجلاس کے میزبان بھارت کی مصنوعی خوش حالی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل مودی سرکار کی دنیا کو سب اچھا دکھانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ انتظامیہ نے نئی دہلی میں واقع کچی آبادیوں کو ڈھانپ دیا اور جی 20 اجلاس کے…
مودی حکومت نے انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی: آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرکے بھارت رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 ستمبر…
سویڈن میں قرآن پاک کی پھر بے حرمتی، احتجاج دیکھ کرملعون فرار
اسٹاک ہوم: ایک بار پھر سویڈن میں ایک چوک پر قرآن پاک کو جلانے کی کوشش کی گئی، جس پر وہاں موجود لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ملعون کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ پولیس کے حصار میں بھاگ کھڑا ہوا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں…
2 پاکستانیوں کے قتل کی مجرموں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور والدہ کو عمر قید
لیسٹر: 2 پاکستانیوں کے قتل کے جرم میں برطانیہ میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُن کی والدہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی عدالت نے 2 نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ…
کالی مرچ کی خوشبو نے 25 سالہ خاتون کی جان لے لی
ریوڈی جنیرو: کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سُونگھنے سے برازیلین خاتون زندگی کی بازی ہار گئیں۔
بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس اپنے خاندان کے لیے کھانا پکانے میں مصروف تھیں کہ انہوں نے غیر ارادی طور پر کھانے میں…