براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

چین کو چاہیے کہ دنیا کو ووہان کی وائرلوجی لیبز تک رسائی دےِ،مائیک پومپیو

واشنگٹن : امریکہ نے ایک بارپھر چین کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چین کو چاہیے کہ اپنے موقف کو ثابت کرے اور دنیا کو ووہان کی وائرلوجی لیبز تک رسائی دے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے پریس

امریکی کمیشن کی بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش

واشنگٹن: امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کردی ہے۔ بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا تسلسل کے ساتھ کرنا پڑرہا ہے اور امریکا بھی بھارت کو اقلیتوں کے لیے

ٹوئٹر پر وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور مودی کو ان فالو کردیا

نئی دہلی: وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔ امریکی وائٹ ہاؤس کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھارت کے صدر اور وزیر اعظم مودی کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ہے۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں وائٹ

کورونا کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم کو بڑی خوش خبری مل گئی، ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورس جانسن باپ بن گئے، ان کی منگیتر کیری سیمنڈز نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے

کورونا وائرس 2 لاکھ 18 ہزار زندگیاں نگل گیا

واشنگٹن، روم، میڈرڈ، لندن، تہران: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 18 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 31 لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث متاثرین کی تعداد

چین سے کورونا پر غفلت برتنے پر ہرجانہ مانگا جاسکتا ہے،امریکی صدر

نیویارک: کورونا وائرس پھیلاؤ کے حوالے سے چین پر مسلسل الزام تراشی کرنے والے امریکی صدر نے ایک بار پھر تنقید کے وار شروع کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چین پر کورونا کی وبا پھیلانے کے جرم میں ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

مسلمانوں سے سبزی مت خریدیں: بی جے پی رہنما کا متعصبانہ بیان

بی جے پی قیادت میں تعصب کا مرض سرایت کر گیا، غربت اور بیماری کے بجائے مسلمانوں کے خلاف محاذ کھول لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث طویل اور اذیت ناک لاک ڈائون کے شکار بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ہے، بی جے پی رہنما اس میں جلتی پر

چین میں اسکول کھل گئے، تصاویر وائرل

کورونا وبا سے نبرد آزما چین میں اسکول کھل گئے، جن کے تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث لاک ڈائون کے شکار چین میں دھیرے دھیرے زندگی بحال ہونے لگی، اسکول کھل گئے، احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں، جن کی

نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا پہلا ملک

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کورونا وبا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا کے مقامی سطح پر خاتمے کے

کورونا وائرس کی وبا پر 8 جون تک قابو پانے کی پیشگوئی کردی گئی

سنگاپور‌: سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے پاکستان میں کورونا وائرس کی  وبا پر 8 جون تک 97 فیصد قابو پانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا  یکم ستمبر تک وبا پر 100 فیصد قابو پالیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس