براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بیلجیئم کے وزیر انصاف کو ماسک پہنتے وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر انصاف کوئن گنیز کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ ماسک پہننے کے چکر میں اس کے پھندے میں ہی پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں بیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کی ویڈیو خوب

اترپردیش حکومت کامتعصبانہ اقدام، کورونا ہاٹ اسپاٹ کے نام مساجد سے منسوب!

نئی دہلی: کورونا بحران نے مودی سرکار کی انتہاپسندی کو پھر عیاں کر دیا۔ اترپردیش کی حکومت کا متعصبانہ اقدام، یوگی آدتیہ ناتھ کی سرکار نے لکھنؤ میں مساجد کے نام پر کورونا ہاٹ اسپاٹ کے نام رکھ دیے۔ اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت

مقبوضہ کشمیر: جھڑپ میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 4 فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں حریت پسندوں سے جھڑپ کے دوران بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں پیش آیا، جہاں قابض بھارتی فوج علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لے

ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے، برطانوی وزیراعظم

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ علاج کرنے والے ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے کورونا وائرس سے متعلق کہا کہ کورونا سے میری موت ہوجاتی ہے تو ڈاکٹروں کے پاس

افغانستان میں گھمسان کی لڑائی، 15 جنگجو اور 5 اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

کابل: افغان صوبے بلخ میں طالبان اور فوج کے درمیان ہونے والی گھمسان کی لڑائی میں 15 جنگجو اور 5 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بلخ کی فوجی چیک پوسٹ پر دو درجن سے زائد طالبان جنگجوؤں نے دھاوا بول دیا،

معیشتوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے "مختلف منصوبے” پیش

کینیڈا: اونٹیریو کی صوبائی حکومت نے معیشت کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ تین مراحل میں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کیوبیک کے پریمیئر نے آئندہ ہفتے سے صوبے میں کورونا وائرس کے سبب لگائی جانیوالی پابندیوں میں "نرمی"کا اعلان کردیا۔

بھارت میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ

دہلی: بھارت میں کورونا بحران کے باعث لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی، اسے دنیا کا طویل ترین لاک ڈاؤن تصور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سرکار نے 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے بندش میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ بھارت

اگر تیل کی پیداوار میں کمی نہ کی توفوج واپس بلالوں گا،امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دھمکی دی ہے کہ اگرانہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کی تو وہ سعودی عرب سے امریکی افواج واپس بلا لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ڈونلڈ ٹرمپ اور بن سلمان کے درمیان

دُنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 34 ہزار اموات

نیویارک/ لندن/ پیرس/ روم : دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک دو لاکھ 34 ہزار 105 لوگوں کو اُن کی زندگی سے محروم کرچکا ہے، برطانیہ میں مزید 674، برازیل 390، فرانس 289 اور اٹلی میں 285 افراد ہلاک ہوئے۔ روسی وزیراعظم کا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا،

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات: آج دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد ان مزدوروں رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے، جنھوں نے اپنے بنیادی حقوق کے لیے قربانیاں پیش کیں۔ تفصیلات کے ہر سال کی طرح آج شگاگو کے مزدوروں کی لازوال قربانی کا