براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کابل حملہ: 27 ہلاک، عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے

کابل: افغانستان کے شہر کابل میں ہونے والے ایک حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کابل میں ایک ہائی پروفائل تقریب پر ہونے والے حملے میں ۲۷ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی تقریب میں

تیونس: امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ

ونس: شمالی افریقی ریاست تونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ ہوا ہے، حملے میں 5 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تیونس میں امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ ہوا ہے۔ حملے میں سفارت خانے کی عمارت کو نقصان ہے۔ دھماکے

اٹلی میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی

روم: دنیا کے متعدد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس میں اٹلی میں کہرام مچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا کے ۹۰ ممالک کو اب تک اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، اس وبا میں 3386 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چین کے

پاکستان سے تعلقات ختم کرنے ہوں گے، افغان صدر نے پاکستان مخالف شرط رکھ دی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم کر دیں، میں تمام قیدی رہا کردوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبہ ننگر ہار میں عوامی

انقرہ : بھارت مسلمانوں کا قتلِ عام فوری بند کرے، ترک صدر رجب طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ انقرہ میں تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت بھارت وہ ملک ہے جہاں مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔ دہلی میں پھوٹنے والے فسادات کے بعد

امریکا اور طالبان کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدہ ہوگیا

دوحہ: امریکہ اور طالبان کے درمیان دو دہائیو ں پر محیط طویل جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدے کا پہلا دورآج بروزِ ہفتہ دوحہ میں مکمل ہوا ۔ معاہدے کے تحت 14 ماہ میں افغانستان سے امریکی

سعودی عرب: کورونا کی وجہ سے سات ممالک کے باشندوں پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پر…

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کئے جارہے ہیں ، وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سات ممالک کے باشندوں کی مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پر عارضی

افغان سیکیورٹی فورسز پر حملے جاری رکھے جائیں گے ، طالبان کا بڑااعلان

کابل: افغان طالبان نے افغانستان میں حکومتی سیکیورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے تاہم امریکی اور نیٹو فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ طالبان قیادت کی جانب سے مقامی کمانڈرز اور میڈیا کو ایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں

کورونا وائرس کی دہشت: وزیر کا جرمن چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار

کورونا وائرس کا خوف اس قدر بڑھ گیا کہ جرمنی کے وزیر نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ پیر کے روز جب جرمن چانسلر انجیلا مرکل کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں تو وزیر داخلہ کی جانب