براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بھارت: کورونا متاثرین کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا انوکھا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں ریاستی حکومت نے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد وائرس میں مبتلا افراد کی شناخت کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے یہ انوکھا اقدام

انسداد کورونا وائرس ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز

واشنگٹن: امریکا کے شہر سیئٹل میں کورونا وائرس کے انسداد کی ویکسین کا انسانوں پر کلینیکل ٹرائل شروع کردیا گیا۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تقریباً چھ ہفتوں کے دوران 45 رضاکاروں پر ویکسین کا

کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی منسوخ

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ حکومت نے کورونا وائرس کے سبب کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی کی تقریب منسوخ کر دی۔ 15مارچ 2019 کو کرائسٹ چرچ کی مسجد النور سمیت 2 مساجد پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے فائرنگ کرکے 9

اٹلی میں سب سنسان اور ایک خوف کی فضا ہے

بریشیا کی گلیاں کرفیو زدہ علاقے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ نہ سڑک پر کوئی انسان دکھائی دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی دکان کھلی ہے لیکن یہ منظر صرف شمالی اٹلی کے اس قصبے کا نہیں بلکہ دو روز سے اس ملک کا کوئی بھی بڑا شہر ہو یا دیہی علاقہ ہر جانب یہی

عراق: امریکی فوجی اڈے پر درجن سے زائد راکٹ حملے

بغداد: عراق میں واقع التاجی فوجی اڈے کو 2 دن بعد پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک درجن سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں جو امریکی فوجیوں کے رہائشی کمرے میں گرے تاہم جانی

امریکا میں کرونا سے 41 ہلاکتیں، ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کی وبا پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ ٹرمپ نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان امریکا میں کرونا وائرس سے 41 ہلاکتوں کے بعد کیا گیا۔

لندن: کرونا کا کم عمر ترین مریض سامنے آگیا

لندن: لندن سے کرونا کا متاثرہ کم عمر ترین یعنی نومولود سامنے آگیا، خاتون کو ڈیلیوری سے کچھ دیر پہلے نمونیے کے شبے میں اسپتال لایا گیا جہاں بچے کی پیدائش سے کچھ دیر بعد اس میں کرونا کی تصدیق کر دی گئی، ڈاکٹرز یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ بچہ

چین نہیں شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے، ترجمان وزارت خارجہ چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے امریکی فوج نے ووہان میں کرونا وائرس پھیلایا ہو، شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے، چین میں نہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹویٹ میں امریکی مشیر سلامتی کے بیان کے ردعمل میں کہا

کورونا وائرس؛ ہاتھ نہیں کہنیاں ملاوُ، عالمی رہنما

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر عالمی رہنماؤں نے مصافحہ ترک کرکے کہنیاں ملانا شروع کردیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی رہنما مصافحہ کرنے کے بجائے کہنی سے کہنی، پاؤں سے پاؤں

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کرونا کی لپیٹ میں

اوٹاوہ: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں. کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ اہلیہ میں وائرس کی