براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا کے خلاف کون سی دوا کام آئی، چینی حکام کا حیران کن دعویٰ
بیجنگ: چینی حکام کے مطابق فلو کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی مدد ملی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ اہلکار شِن مِن نے دعویٰ کیا کہ فلو میں استعمال ہونے والی!-->…
سعودی عرب: کورونا وائرس کے خلاف نئی حکمت عملی
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کے خلاف موثر حکمت عملی اپنا لی۔ پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوں جوں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں، مختلف ممالک اپنے اپنے انداز میں اس کے خلاف حکمت عملی وضع کر رہے!-->…
فیس بُک کا اپنے ہر ملازم کےلیے’’کورونا بونس‘‘ کا اعلان
لیکان ویلی: دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’فیس بُک‘‘ کے بانی وسربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور بونس دے گا تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر طور!-->…
چین کا امریکی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے وہ تمام امریکی صحافی جو اس وقت چین میں موجود ہیں اور نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کررہے ہیں، وہ سب کے سب آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔ چینی حکومت نے ان اخبارات!-->…
کورونا سے مہنگائی کا خطرہ، سعودی حکومت حرکت میں آگئی
ریاض: سعودی حکومت نے کورونا کی وبا کے معیشت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی۔ کورونا وائرس نے جہاں صحت کے شعبے کو نقصان پہنچایا، وہیں اس کی وجہ سے معیشت بھی متاثر ہوئی ہے اور مہنگائی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، اسی سلسلے میں سعودی!-->…
بھارت: کورونا متاثرین کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا انوکھا فیصلہ
نئی دہلی: بھارت میں ریاستی حکومت نے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد وائرس میں مبتلا افراد کی شناخت کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے یہ انوکھا اقدام!-->…
انسداد کورونا وائرس ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز
واشنگٹن: امریکا کے شہر سیئٹل میں کورونا وائرس کے انسداد کی ویکسین کا انسانوں پر کلینیکل ٹرائل شروع کردیا گیا۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تقریباً چھ ہفتوں کے دوران 45 رضاکاروں پر ویکسین کا!-->…
کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی منسوخ
کرائسٹ چرچ:
نیوزی لینڈ حکومت نے کورونا وائرس کے سبب کرائسٹ چرچ سانحےکی پہلی برسی کی تقریب منسوخ
کر دی۔
15مارچ 2019 کو کرائسٹ
چرچ کی مسجد النور سمیت 2 مساجد پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ دہشت گرد
برینٹن ٹیرنٹ نے فائرنگ کرکے 9!-->!-->!-->…
اٹلی میں سب سنسان اور ایک خوف کی فضا ہے
بریشیا کی گلیاں کرفیو زدہ علاقے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ نہ سڑک
پر کوئی انسان دکھائی دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی دکان کھلی ہے لیکن یہ منظر صرف
شمالی اٹلی کے اس قصبے کا نہیں بلکہ دو روز سے اس ملک کا کوئی بھی بڑا شہر ہو یا
دیہی علاقہ ہر جانب یہی!-->…
عراق: امریکی فوجی اڈے پر درجن سے زائد راکٹ حملے
بغداد: عراق میں واقع التاجی فوجی اڈے کو 2 دن بعد پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک درجن سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں جو امریکی فوجیوں کے رہائشی کمرے میں گرے تاہم جانی!-->!-->!-->…