براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

جاپانی حکومت کا ہر شہری کو ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا فیصلہ

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے نے ڈاکٹرز سے تفصیلی ملاقات کی اور طبی ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں ملک بھر میں

13 ہزار برطانوی فوجی اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر

آکسفورڈ: کورونا وائرس کے باعث قریباً 13 ہزار برطانوی فوجی اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 40 ہزار کے کم و بیش 10 فیصد فوجی کورونا علامات کے باعث غیر حاضر یا پھر اہلخانہ کے ساتھ

انجلینا جولی بننے کی خواہش مند سحر طبر کرونا میں مبتلا

تہران: انجلینا جولی بننے کی خواہش مند سحر طبر کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انجلینا بننے کی خواہش میں سرجری کے ذریعے اپنا چہرہ بگاڑنے والی لڑکی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے انتہائی تشویش ناک حالت میں وینٹی

کورونا وبا؛ تراویح اور نمازِعید گھروں میں ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جائے گی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ رواں برس کورونا

چین کو بتانا ہوگا کہ کورونا کو پہلے کیوں نہیں روکا جاسکا؟ برطانوی وزیر خارجہ

لندن :برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ چین کوکورونا سے متعلق مشکل سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے،چین کو بتانا ہوگا کہ یہ کیسے ہوا؟ اور اس کو پہلے کیوں نہیں روکا جاسکا؟۔لندن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈومینک راب کا کہنا تھا کہ

کورونا کاعلاج عوام کے لیے مفت کردیا گیا

استمبول:ترکی میں کورونا وائرس کا علاج مکمل طور پر مفت کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک شہری جنہوں نے اسٹیٹ انشورنس ادا نہیں کیا، وہ بھی ہیلتھ کیئر سسٹم سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ترجمان ترک حکومت کا کہنا تھا کہ ادویات، ٹیسٹنگ کٹس اور

آئی ایم ایف کا بڑا اعلان، پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے ایک سال تک منجمد

نیویارک: آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق جی 20 ممالک یہ قرضے ایک سال کے لیے منجمد کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں جس کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے 40 ارب

کورونا کی ایجاد کا چین سے کوئی تعلق نہیں، امریکی جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی فوج کے چیئرمین

کورونا بحران: وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے تنخواہوں میں کمی کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کی کابینہ نے تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ

دُنیا میں 20 لاکھ سے زائد کورونا مریض، اموات سوا لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن/ روم/ پیرس/ بیجنگ: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ 26 ہزار 782 لوگ زندگی ہار چکے۔ دنیا بھر کے ممالک میں کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 951 تک پہنچ گئی ہے جب کہ وبا کے باعث اب