براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

امریکا نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: ٹرمپ نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا عندیہ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کی خواہش ظاپر کرتے ہوئے کہا کہ ہم 19 سال سے افغانستان

امریکی صدر کا انوکھا انداز، ٹویٹر پر ہی ٹویٹر پر کڑی تنقید

واشنگٹن: سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ پر وارننگ لیبل لگانے پر ٹویٹر پر شدید غصے کا اظہار کیا کہا کہ ٹوئٹر کے ذریعے صدارتی الیکشن میں مداخلت ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابچوں کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر رن وے سے ٹکرا کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ماسکو: ہنگامی لینڈنگ کے دوران روسی فوج کا ہیلی کاپٹر رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز

چین نے لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا

بیجنگ: بھارت کی علاقے کا جغرافیہ بدلنے کی مذموم کوشش کا چین کی جانب سے منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا، سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی

کورونا وبا ساڑھے تین لاکھ زندگیاں نگل گئی، متاثرین 55 لاکھ سے متجاوز

نیویارک/ لندن/ روم: ڈبلیو ایچ او نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا کلینکل ٹرائل روک دیا، کورونا وائرس سے اموات 3 لاکھ 48 ہزار تک پہنچ گئیں، کورونا زدگان کی تعداد 55 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، 23 لاکھ 66 ہزار 551 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی

برطانیہ میں 15 جون سے مارکیٹس کھولنے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کا 15 جون سے دکانیں کھولنے کا اعلان۔ لندن میں بریفنگ دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ آوٹ ڈور مارکیٹس اور شو رومز یکم جون سے ہی کھول دیے جائیں گے، کورونا وائرس کے خلاف طبی عملے کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری

افغان صدر نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا

افغان صدر اشرف غنی نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کی تین روز کی فائربندی کی پیش کش قبول کرنے کے بعد امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان افغان

بھارت، بنگلادیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید پیر کو ہوگی!

نئی دہلی/ ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش سمیت خطے کے دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں عید پیر کو منائی جائے گی۔ اس کے اعلانات دونوں ممالک میں متعلقہ ذمے داران نے کیے۔ بھارت کے مرکزی دفتر رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مطلع صاف ہونے کے

طیارہ حادثہ، دُنیا بھر کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

واشنگٹن/ ٹورنٹو/ کابل، انقرہ/ نئی دہلی: طیارہ حادثے پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے پاکستانی عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ پی آئی اے کے لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے تباہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید اتوار کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ کو 30 واں روزہ ہوگا جب کہ وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر ہو گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں