براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا
ریاض:سعودی عرب
اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا، پہلا روزہ کل بروز جمعہ
ہوگا۔
سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر سے شہادریں موصول ہونے
کے بعد رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔اعلان کے مطابق رمضان
المبارک کا!-->!-->!-->…
امریکا میں کوروناکےمریضوں کی شرح کم ہورہی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی امیگریشن معطل کرنےکے صدارتی فرمان پردستخط کردیئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کےہمراہ نیوزبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امیگریشن معطل کرکے امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ کریں گے،!-->!-->!-->…
لاک ڈاؤن نیٹ فلیکس کے لیے نیک شگون، صارفین تیزی سے بڑھنے لگے
نیویارک: کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور ایسے میں ویڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس کے صارفین میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ نیٹ فلکس کا منافع دوگنا ہوگیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے!-->…
کورونا عفریت دُنیا میں 1 لاکھ 84 ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا
نیویارک: دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 235 ہوگئی، 26 لاکھ 37 ہزار 911 افراد متاثر ہیں، عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کردیا کہ کورونا لمبے عرصے تک دنیا میں رہے گا۔ امریکا کے بعد اٹلی میں سب سے زیادہ 25 ہزار!-->…
بھارت: متنازع اینکر ارنب گوسوامی کے خلاف ایف آئی آر درج
بھارت کے متنازع اور انتہا پسند اینکر ارنب گوسوامی اپنے نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے قانون کی گرفت میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ارنب گوسوامی پر کانگریس کی صدر، سونیا گاندھی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال اور مہاراشٹر کے پال گھر موب لنچنگ!-->…
کورونا بحران: نئی جنگ شروع، امریکا کا چین پر مقدمہ
امریکی نے کورونا بحران کو بنیاد بناتے ہوئے چین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس سے متعلق ادھوری معلومات کی فراہمی پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ میسوری کے اٹارنی جنرل نے فیڈرل کورٹ میں!-->…
طالبان جنگجوؤں کے افغان فوج پر حملوں میں 19 اہلکار ہلاک، 22 زخمی
کابل: افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان جنگوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے، دو دنوں میں چیک مختلف پوسٹوں پر حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 47 ہوگئی۔
افغان!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی مذموم کارروائی، چار کشمیری شہید
سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4!-->…
پیرس میں عوام کا پولیس پر حملہ
فرانس
کے دارالحکومت پیرس میں کوروناوائرس کے باعث لاک ڈائون میں مقامی پولیس کی جانب سے
ایک شخص پر سختی کی گئی جس کے نتیجے میں مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور پولیس پر حملہ
کردیا۔
تفصیلات
کے مطابق فرانس میں دیڑھ لاکھ سے زائد افراد کوروناوائرس!-->!-->!-->…
وبا کے باعث بھوک کا سامنا کرنے والوں کی تعداد دگنی ہوسکتی ہے
جینیوا: عالمی ادارہ خوراک نے خبردار کیا ہے کہ وبا کے باعث بھوک کا سامنا کرنے والوں کی تعداد دگنی ہوسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ وبائی مرض کی وجہ سے لوگوں کو بھوک کا سامنا!-->!-->!-->…