براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کورونا کی ایجاد کا چین سے کوئی تعلق نہیں، امریکی جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی فوج کے چیئرمین

کورونا بحران: وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے تنخواہوں میں کمی کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کی کابینہ نے تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ

دُنیا میں 20 لاکھ سے زائد کورونا مریض، اموات سوا لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن/ روم/ پیرس/ بیجنگ: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ 26 ہزار 782 لوگ زندگی ہار چکے۔ دنیا بھر کے ممالک میں کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 951 تک پہنچ گئی ہے جب کہ وبا کے باعث اب

بھارت کا لاک ڈاون میں مزید 3 مئی تک توسیع کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کیلیے جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق بھارت میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق اس بات کا

لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے

جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے ہیں، نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کا بھیس اپنا کر لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ جاوا میں نوجوان رضاکاروں کا لاکڈاؤن 

کیا اٹلی اور اسپین نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

کورونا بحران سے متاثر ہونے والے یورپی ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد میں کمی واقع ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق اسپین اور اٹلی میں اموات کی شرح کم ہونے کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹلی کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بارہ

امریکہ محاذ آرائی کو ہوا دے رہا ہے جو کہ غیر اخلاقی ہے: چین کا امریکہ کو جواب

بیجنگ : چین نے اس امریکی الزام کی تردید کی ہے کہ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ نے وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے عمل میں افریقی باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک رکھا اور کہا ہے کہ امریکہ محاذ آرائی کو ہوا

مکہ ٹاور پر فلیش لائٹ کے ذریعے عوام کے لیے اہم پیغامات فلیش کرنے لگے

جدہ :سوشل میڈیا پر مکہ کلاک ٹاور کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں کلاک ٹاور پر یہ پیغام درج ہے خلیک بالبیت یعنی ’گھر میں رہو۔ مسجد الحرام کے سامنے کلاک ٹاور دنیا کے بلند ترین ٹاورز

امریکی شہری چین کے خلاف عدالت پہنچ گئے

واشنگٹن : امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمے دار چین کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران 5ہزار سے زائد امریکی چینی حکومت کے خلاف کورونا وائرس سے پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے فلوریڈا

شادی شدہ افراد کو تنخواہ سمیت ہنگامی چھٹی دینے کا فیصلہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے قانون پاس کیا ہے کہ شادہ شدہ مردوخواتیں کو ہنگامی صورتحال میں چھٹی دی جاسکتی ہے بشرطیکہ سرکاری ادارے میں ملازم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں کی ملازمت کرنے والے