براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکی لڑاکا طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ
لندن: امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران یارکشائر کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر سفوک میں امریکی فضائیہ کے بیس سے اڑان بھرنے والے ایف-15 لڑاکا طیارے ’’سی ایگل‘‘ کا رابطہ!-->…
ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا ہے۔ایران میں 2 ماہ بعد ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں اور تقریباً ڈھائی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کیے!-->…
صدارتی انتخابات، ناکام رہا تو امریکا کیلیے افسوسناک ہو گا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدارتی انتخابات میں ناکام رہے تو یہ ملک کے لیے افسوسناک ہو گا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کی ناکامی ملک کیلئے باعثِ افسوس!-->…
فرانس اور برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی اکثر پابندیاں ختم
پیرس: فرانس میں لاک ڈاؤن کی اکثر پابندیاں ختم، ملک میں ریسٹورنٹس، کیفے اور ٹرانسپورٹ کو کھول دیا گیا۔ برطانیہ میں کاروباری مراکز آج کھولے جائیں گے۔ فرانس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں اور بازاروں میں روایتی چہل پہل کافی حد تک!-->…
سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر غور
ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں!-->…
چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر
بیجنگ:چین کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد 10 مزید مقامات کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے خاتمے کے دو ماہ بعد 11 نئے مریضوں کی تشخیص ہونے پر لاک ڈاؤن!-->…
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
جنیوا:عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر کلوج نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر کلوج کا کہنا!-->…
کورونا وبا سے عالمی جی ڈی پی کو 9 ہزار ارب ڈالر کا نقصان پہنچا
واشنگٹن/ لندن/ پیرس/ روم: عالمگیر وبا کورونا سے بین الاقوامی معیشتوں کو نقصان پہنچنے کا تباہ کن سفر بدستور جاری ہے، وبا کی وجہ سے اقتصادی سرگرمیاں سست روی کا شکار ہیں جب کہ وبا سے پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مستحکم معیشتوں والے!-->…
کورونا سے سابق وزیر کی موت کا مذاق اُڑانے پر خاتون لیکچرار گرفتار
ڈھاکا: کورونا سے متعلق فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کرنے پر خاتون لیکچرار کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ بنگلادیش میں پیش آیا جہاں یونیورسٹی کی خاتون لیکچرار نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سابق وزیر صحت کی!-->…
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگئے
واشنگٹن: امریکا میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بعد دو روز قبل 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو بھی پولیس نے اٹلانٹا میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔!-->…