براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

طیارہ حادثہ، دُنیا بھر کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

واشنگٹن/ ٹورنٹو/ کابل، انقرہ/ نئی دہلی: طیارہ حادثے پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے پاکستانی عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ پی آئی اے کے لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے تباہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید اتوار کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ کو 30 واں روزہ ہوگا جب کہ وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر ہو گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں

فلسطینی صدر کا امریکا اور اسرائیل سے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان

غزہ سٹی: فلسطين کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں

دُنیا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 30 ہزار اموات

واشنگٹن/ لندن/ روم/ تہران: پوری دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ اموات کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 لاکھ 58 ہزار سے بڑھ گئی جب کہ وائرس سے اب تک 3

کمبوڈیا کورونا کو شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک!

پنوم پن: کمبوڈیا کورونا وائرس کو مکمل شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ،تاہم اب بھی تمام تر پابندیاں اور احتیاطی تدابیر برقرار رکھی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں 27 جنوری سے 12 اپریل تک کورونا وائرس کی 122

افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 نمازی جاں بحق

کابل: افغان صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں جنید صحرائی ساتھی سمیت شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں اہم حریت پسند جنید صحرائی کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ شہید ہونے والا نوجوان کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کا بیٹا تھا۔ قابض فوج نے سرینگر

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 329افراد جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین سو 29 ہوگئی۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 509 کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی وزارت

امریکا کی عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارہ صحت نے آئندہ 30 دنوں میں بہتری

نیپال کا بھارتی جارحیت پر شدید احتجاج، نیا نقشہ جاری

کھٹمنڈو:بھارت سے سرحدی کشیدگی کے بعد نیپال نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سرحدی علاقے کا نیا نقشہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کی کابینہ نے بھارت کے عزائم کو رد کرتے ہوئے نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی۔ نقشے میں بھارت کے قابض علاقے لیپو