براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین نے لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا
بیجنگ: بھارت کی علاقے کا جغرافیہ بدلنے کی مذموم کوشش کا چین کی جانب سے منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا، سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی!-->…
کورونا وبا ساڑھے تین لاکھ زندگیاں نگل گئی، متاثرین 55 لاکھ سے متجاوز
نیویارک/ لندن/ روم: ڈبلیو ایچ او نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا کلینکل ٹرائل روک دیا، کورونا وائرس سے اموات 3 لاکھ 48 ہزار تک پہنچ گئیں، کورونا زدگان کی تعداد 55 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، 23 لاکھ 66 ہزار 551 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی!-->…
برطانیہ میں 15 جون سے مارکیٹس کھولنے کا اعلان
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کا 15 جون سے دکانیں کھولنے کا اعلان۔ لندن میں بریفنگ دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ آوٹ ڈور مارکیٹس اور شو رومز یکم جون سے ہی کھول دیے جائیں گے، کورونا وائرس کے خلاف طبی عملے کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری!-->…
افغان صدر نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا
افغان صدر اشرف غنی نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کی تین روز کی فائربندی کی پیش کش قبول کرنے کے بعد امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
ترجمان افغان!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت، بنگلادیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید پیر کو ہوگی!
نئی دہلی/ ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش سمیت خطے کے دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں عید پیر کو منائی جائے گی۔ اس کے اعلانات دونوں ممالک میں متعلقہ ذمے داران نے کیے۔ بھارت کے مرکزی دفتر رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مطلع صاف ہونے کے!-->…
طیارہ حادثہ، دُنیا بھر کے رہنماؤں کا اظہار افسوس
واشنگٹن/ ٹورنٹو/ کابل، انقرہ/ نئی دہلی: طیارہ حادثے پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے پاکستانی عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ پی آئی اے کے لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے تباہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے!-->…
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید اتوار کو ہوگی
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ کو 30 واں روزہ ہوگا جب کہ وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر ہو گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں!-->…
فلسطینی صدر کا امریکا اور اسرائیل سے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
غزہ سٹی: فلسطين کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں!-->!-->!-->…
دُنیا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 30 ہزار اموات
واشنگٹن/ لندن/ روم/ تہران: پوری دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ اموات کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 لاکھ 58 ہزار سے بڑھ گئی جب کہ وائرس سے اب تک 3!-->…
کمبوڈیا کورونا کو شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک!
پنوم پن: کمبوڈیا کورونا وائرس کو مکمل شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ،تاہم اب بھی تمام تر پابندیاں اور احتیاطی تدابیر برقرار رکھی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں 27 جنوری سے 12 اپریل تک کورونا وائرس کی 122!-->…