براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
مہاتیر محمد کی اپنی ہی پارٹی نے ان کی رکنیت معطل کر دی
ملائیشیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو ان کی اپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین مہاتیر محمد نے اپنی ہی جماعت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرکے ایک بڑے بحران کو!-->…
سوشل میڈیا سے متعلق ٹرمپ کا صدارتی حکم نامہ جاری
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کردیے، جس کے بعد سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک صدارتی حکم نامے کے تحت سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند!-->…
مصر، دادی کے ڈانٹنے پر بچے کی پھندا لگاکر خودکشی
قاہرہ: دوستوں کے سامنے دس سالہ بچے کو دادی کا ڈانٹنا اتنا برا لگا کہ اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، گھر والے پورے علاقے میں بچے کو تلاش کرتے رہے اور اس کی لاش گھر کے ایک کمرے میں لٹکی ہوئی ملی۔ مصر کی کمشنری الدقھلیہ کے ایک گاؤں میں ایک!-->…
امریکا، سیاہ فام کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے جاری
منی سوٹا: امریکا کی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ منی سوٹا میں پولیس تحویل میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس گردی کے خلاف!-->…
کورونا وبا دُنیا بھر میں 3 لاکھ 57 ہزار زندگیاں نگل گئی
واشنگٹن: دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کرگئی، وبا متاثرین 58 لاکھ کے قریب پہنچ گئے۔ امریکا اور یورپ کے بعد اب لاطینی امریکا مہلک وائرس کی لپیٹ میں آگیا۔ برازیل میں وبا سے مزید 1148 ہلاکتوں کے بعد تعداد 25!-->…
عمرے اور حج کی ادائیگی تاحکم ثانی معطل
ریاض: سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے، تاہم اس پر نظرثانی ہوتی رہے گی۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت حج نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کی!-->…
کورونا ویکسین دسمبر تک دستیاب ہوسکتی ہے، امریکی ماہر صحت
نیو یارک : امریکہ کے ماہر صحت
ڈاکٹر انتھونی فوکی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں
سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔
کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے
طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی!-->!-->!-->…
برطانیہ: پاکستانی نژاد سابق رُکن یورپین پارلیمنٹ میئر منتخب
واجد خان اور اُن کی اہلیہ انعم ایک سال کے لیے بطور میئر اور میئرس اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے
مانچسٹر: واجد خان برنلے کے میئر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائے گے ساتھ ہی انہیں سب سے کم عمر میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا!-->!-->!-->…
سلطنت عمان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
عمان: سلطنت عمان نے
دارالحکومت مسقط اور مضافات سے جمعہ 29 مئی کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
سلطنت عمان کی جانب سے 29 مئی کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کیا گیا
ہے، عمانی حکام نے یہ فیصلہ 10 اپریل سے مقرر کرفیو میں!-->!-->!-->…
روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،
ماسکو: روسی فوج کا ہیلی کاپٹر
ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار
ہلاک ہوگئے۔
روس کے علاقے چھوکوٹکا میں
فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 8 تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث ہنگامی
لینڈنگ کے!-->!-->!-->…