براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ٹرمپ کی دعوت، جرمن چانسلر کی جی 7 کانفرنس میں شرکت سے معذرت
برلن: ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں، تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔ انجیلا مرکل نے جی 7 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا!-->…
دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 67 ہزار اموات
نیویارک/ لندن/ چلی/ پیرس: کووِڈ 19 کی عالمی وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی، اس سے ہلاکتیں بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہوگئیں، وائرس سے اب تک 60 لاکھ 33 ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں!-->…
امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ
واشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ، افسر کی اہلیہ کیلی شوین نے کہا جارج فلائیڈکے قتل پرانتہائی دکھ اورافسوس ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شخص جارج!-->!-->!-->…
کورونا نے بھارتی معیشت کی چولیں ہلادیں
نئی دہلی: کورونا وبا سے بھارتی معیشت ڈھے گئی، معاشی ماہرین نے رواں اور آئندہ برس معاشی شرح نمو منفی اعشاریوں میں رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بھارتی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کی معاشی شرح نمو!-->…
ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او کے ساتھ رابطے ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن:صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کیساتھ امریکا کے روابط توڑنے کا اعلان کر دیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا عالمی ادارہ صحت درخواست کے باوجود ضروری اصلاحات کرنے میں ناکام ہے، آج سے ہم اس ادارے کیساتھ تمام روابط ختم کر دیں!-->…
بھارتی فوجی آپس میں ہی لڑنے لگے، دو ہلاک ایک زخمی
چھتیس گڑھ : نارائن پور گھاٹی کیمپ میں تعینات فوجیوں کے مابین جھگڑے میں ایک فوجی نے ساتھی جوانوں پر فائرنگ کردی جس سے دو جوان ہلاک اور ایک جوان شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق فوجیوں کے مابین تنازعہ معمولی بات پر ہوا تھا جس میں!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر کل سے کھل جائیں گے
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں وزارتیں، سرکاری ادارے اور سرکاری محکمے اتوار سے کھل جائیں گے البتہ ابو صرف 30 فیصد ملازمین ڈیوٹی دیں گے، وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری اداروں کے ملازمین کی مرحلہ وار واپسی ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ جن!-->…
مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازت
مسجد نبوی ﷺ میں 31 مئی سے عام نمازیوں
کے داخلے کی اجازت ہوگی اور خادمین الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فیصلے
کی منظوری دیدی ہے۔سعودی حکام کے مطابق احتیاطی تدابیرکے ساتھ مسجد نبوی ﷺ کو عام
نمازیوں کے لیے کھولنے کے احکامات دئیے!-->…
گوگل کا گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایک لاکھ 61 ہزار روپے بطور انعام دینے کا اعلان
سان فرانسسکو:گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ملازمین گھروں سے کام کر رہے ہیں انہیں ایک ہزار ڈالر کا اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سال
2020 کے دوران ممکنہ طور پر اکثر!-->!-->!-->…
سعودی عرب : ضعیف خاتون کو قتل کرنے والی ملازمہ گرفتار، آلہ قتل برآمد
ریاض : سعودی پولیس نے اپنی مالکن کو قتل کرنے والی ملازمہ کو گرفتار کرلیا، ملزمہ کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا، ملزمہ واردات کے بعد ایک کمرے میں چھپ گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے ضعیف خاتون کے قتل میں ملوث افریقی ملازمہ!-->!-->!-->…