براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
وزیردفاع مارک ایسپر سے ٹرمپ شدید نالاں، عہدہ خطرےمیں پڑگیا
واشنگٹن : وزیردفاع مارک ایسپر کے مظاہرین کوقابوکرنےکیلئےفوج تعیناتی کی مخالفت کے بیان پر امریکی صدر ٹرمپ ناخوش ہیں ،امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیردفاع کےبیان کےبعدان کاعہدہ خطرےمیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں احتجاج بدستورجاری!-->!-->!-->…
جارج کا قتل خوف ناک واقعہ ہے، امریکی صدر کا یوٹرن
واشنگٹن: ٹرمپ جو سیاہ فام شہری کے قتل پر احتجاج کرنے والوں کو بار بار فوج تعینات کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے، اب یوٹرن لیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جارج کے ساتھ جو ہوا وہ ایک خوف ناک واقعہ تھا، ایسا کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ امریکی!-->…
امریکا مظاہرے: وہ لمحات جنہوں نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کردیں
واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے بعد جہاں پورا امریکا پرتشدد مظاہروں کی آگ میں جل رہا ہے وہیں اس کی تپش دوسرے ممالک تک بھی پہنچ رہی ہے۔
پرتشدد مظاہروں اور دکانوں کو لوٹنے کے ساتھ ان مظاہروں!-->!-->!-->…
دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 65 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 88 ہزار اموات
نیویارک: پوری دنیا میں کووڈ 19 سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار 957 ہوگئی، امریکا میں اب تک ایک لاکھ 9 ہزار 142 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وبا کا پھیلاؤ دنیا بھر میں جاری ہے، مریضوں کی تعداد بڑھ کر 65 لاکھ سے تجاوز کرچکی جب کہ صحت یاب ہونے!-->…
انڈیا: ہتھنی کی المناک موت انسانیت کی موت قرار، سوشل میڈیا پر شدید احتجاج
کیرالا: ہتھنی سے انسانیت سوز سلوک نے پوری دنیا کو دہلا دیا، بے زبان جانور کی الم ناک موت ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کیرالا ایک قصبے میں پیش آگیا، جہاں چند شر پسند افراد نے ہتھنی کو دھماکا خیز انناس کھلا!-->…
سیاہ فام کی ہلاکت، 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج، مظاہروں میں شدت
واشنگٹن: امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مزید 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ وہ پولیس اہلکار تھے، جو اس وقت اپنے ساتھی پولیس اہلکار کو جارج کی گردن پر گھٹنا رکھتے ہوئے محض دیکھتے رہے جب کہ!-->…
دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 64 لاکھ، 3 لاکھ 78 ہزار سے زائد اموات
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے!-->…
کینیڈا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے
کینیڈا میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے افراد کی تعداد اکانوے ہزار سات سو پانچ ہو گئی ہے،ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس تک جا پہنچی ہے۔
کیوبیک صوبہ کورونا وائرس سے سب سے متاثر ہوا ہے!-->…
امریکی صدر کا فوج تعینات کرنے کا اعلان
واشنگٹن:امریکی صدر نے امن و امان کی بحالی کے لیے فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہنگامے ختم کرنے کے لیے فوج تعینات کروں گا، خطرناک گروہوں کے خطرناک حملے برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا!-->…
بھارتی فوج کی درندگی جاری، مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر: وادی جنت نظیر کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، دو دنوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی!-->…