براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، 120 بھارتی ہلاک

نئی دہلی: آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، بھارت میں 120 زندگیاں نگل گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 95 افراد ہلاک ہوئے۔ ریاست میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سینئر افسر اونیش کمار نے

لداخ معاملہ: سونیا گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید

نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی لداخ میں انڈیا کی ہزیمت پر نریندر مودی پر برس پڑیں۔تفصیلات کے مطابق انڈیا میں حزب اختلاف کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ چینی فوج کے بڑھتے دباؤ کے ردعمل میں نریندر مودی کی حکومت کے اقدامات افسوس ناک

بھارت پابندیاں ہٹاکر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری بحال کرے، جوبائیڈن

واشنگٹن: جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی پابندیاں ہٹا کر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری طور پر بحال کرے۔امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے

وزیراعظم ڈنمارک نے یورپی یونین اجلاس کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی

کوپن ہیگن: وزیراعظم ڈنمارک میٹ فریڈرکسن نے آئندہ ماہ یورپی یونین کے اہم اجلاس کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک کے سربراہان کا اجلاس 17 جولائی کو منعقد ہوگا اور کورونا وبا

سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب

کولمبیا کے سائنس دانوں نے الٹرا وائلیٹ لائٹ کی ایک قسم فار یو وی سی کی مدد سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کا ایک کامیاب تجربہ کیا غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ فار یو

کورونا وائرس ، وٹامن سی کا استعمال کریں، طبی ماہرین

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین نے وٹامن سی استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کورونا سے بچنا چاہتے ہیں تو وٹامن سی کا استعمال کریں، وٹامن سی سپلیمنٹس سے حاصل کرنے کے بجائے غذا کے طور پر حاصل کرنا زیادہ بہتر

کورونا متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں یوں ہی اضافہ ہوتا رہا تو دنیا بھر میں آکسیجن کی قلت پیدا ہوجائے گی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے خبردار

کورونا وائرس، دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار افراد ہلاک

وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں

ایفل ٹاور طویل بندش کے بعد کھول دیا گیا

پیرس کا مقبول ترین سیاحتی مقام کورونا وائرس کی وجہ سے طویل ترین بندش کے بعد دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ایفل ٹاور کے دوبارہ کھلنے پر فرانس کے معروف فنکاروں کی جانب سے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے پیغامات بھی دیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں

کورونا کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟‌ چیف میڈیکل آفیسر

انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر نے کورونا وائرس کی شدت اور موجودگی کے حوالے سے بڑے خدشے کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وائٹی کا کہنا تھا کہ اُنہیں خدشہ ہے کورونا وائرس کی شدت کم سے کم 2021 کے موسم بہار تک برقرار رہے گی اور