براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم دوست کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اپنے دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیے فورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی…

اپنے مؤکل کو سنبھالو، ٹرمپ کے جج کو جھڑکنے پر وکیل کی سرزنش

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران پیشی عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا، جس کے بعد جج نے امریکا کے سابق صدر اور اُن کے وکیل کی سرزنش کرڈالی۔ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کا مقدمہ دائر ہے، ان پر کاروباری اثاثوں کی زائد مالیت بتا کر بینکوں…

فوزیہ جنجوعہ امریکی شہر کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

نیوجرسی: پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکا کی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہوگئیں۔ پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔ فوزیہ…

طلباء کے سامنے ایک شاگرد کیساتھ جنسی عمل کرنے پر خاتون ٹیچر گرفتار

میسوری: امریکا میں ریاضی کی خاتون ٹیچر کو 16 سالہ شاگرد کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسوری میں خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب…

امریکا کی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے…

بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں میں غم و غصہ

رانچی: بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے انتہاپسندوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آر ایس ایس، بی جے پی، وی…

سال 2023 میں عمرہ زائرین کی سعودیہ آمد کا نیا ریکارڈ قائم

ریاض: گزشتہ برس سعودی عرب میں 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی…

بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ

چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…

بنگلادیش میں متنازع انتخابات: حسینہ واجد کی عوامی لیگ کامیاب

ڈھاکا: متنازع ترین کہلائے جانے والے بنگلادیش کے عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…

امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

نیوجرسی: امریکا میں مسجد کے باہر امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا، جہاں محمد مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔…