براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

فرانسیسی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی!

پیرس: فرانس کے وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون نے منظور کرلیا۔صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی، لیکن کابینہ میں

مودی سرکار کے ہٹلرانہ عزائم، 389ارب کا جنگی سامان خریدنے کی منظوری!

نئی دہلی: دُنیا کورونا وبا سے نبردآزما ہے اور پورے عالم کے اکثر ممالک مشکلات سے دوچار ہیں، ایسے میں بھی بھارتی جنگی جنون عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی

سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت!

نیویارک: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شدید مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے جاری کردہ بیان میں شہدا کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشت گردی میں ملوث عناصر، ان

مقبوضہ کشمیر، معصوم بچے کے شہید نانا کی نماز جنازہ ادا!

سوپور: گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے شہر سوپور میں معصوم بچے کے سامنے شہید کیے گئے نانا کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ سوپور سانحے کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، قتل میں جو بھی ملوث ہے اسے سزا ملنی چاہیے، عرب

میانمار میں لینڈسلائیڈنگ، 100 سے زائد مزدور ہلاک

نیپیدو: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد محنت کش ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا، جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش

نانا کو کیسے شہید کیا؟ معصوم کشمیری بچے نے ظلم کی داستان بیان کردی

سوپور: اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے نانا کو شہید ہوتے دیکھنے والے 3 سالہ معصوم کشمیری بچے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ اپنے نانا کی شہادت کا واقعہ بتارہا ہے۔گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے ظالم بھارتی

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ

لندن: پریوں جیسی مسکراہٹ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی آج 59 ویں سالگرہ ہے، وہ 31 اگست 1997 کو پیرس میں کار حادثے میں زندگی ہار گئی تھیں۔ پر کشش اور دلفریب مسکراہٹ لئے اپنی ذات میں ایک انجمن لیڈی ڈیانا ایک ہی

بھارت میں بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل

بھارت میں مقامی طور پر بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل ہوگئے ہیں اور اسپتالوں نے انہیں ناقابل استعمال قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔بھارتی اخبار ممبئی مِرر کے مطابق ممبئی کے معروف اسپتالوں سینٹ جارج اسپتال اور جمشید جی اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ بھارت

شادی کے اگلے روز دولہا کورونا سے ہلاک

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی جو وائرس کے پھیلنے کا سبب بن گئی جب کہ دولہا خود وائرس کا

تہران میں سلنڈر دھماکا، 19 جاں بحق، متعدد زخمی

تہران: ایرانی دارالحکومت تہران میں سلنڈر دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں.تہران کے میڈیکل کلینک میں دھماکا سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں، حادثے میں متعدد افراد