براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

افغان ایئرفورس کا طیارہ تباہ، امریکی پائلٹ نے چھلانگ لگاکر زندگی بچائی

کابل: تربيتی پرواز کے دوران افغان ايئرفورس کا ایک طيارہ طالبان کے زیر تسلط علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم امریکی پائلٹ بروقت چھلانگ لگاکر طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فضائیہ کا طیارہ اے-29

بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری شہید!

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، اس دوران مریضوں کے لیے ایمبولینس کو بھی داخل ہونے کی

امریکی صدر سے متعلق سنگین انکشافات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں انھیں جھوٹا اور خود پسند شخص قرار دیا ہے۔میری ٹرمپ کی کتاب کا عنوان 'بہت زیادہ اور ہمیشہ ناکافی' جب کہ ذیلی عنوان (سب ٹائٹل) 'کس طرح میرے خاندان نے دنیا کا سب سے خطرناک انسان تخلیق

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔

امریکی ڈرگ کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے چیف ایگزیکٹو ایلکس گورسکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔ایک انٹرویو میں کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ یہ خوش آئند امر ہے کہ دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں ویکسین بنانے

چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ

بھارتی فوجی نے اہلکاروں کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک، انسٹاگرام سمیت89 موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا اور کہا حکم پرعملدرآمد نہ کرنے والے فوجیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے اہلکاروں پر فیس بک

صدر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر

اٹلی نے 13 ممالک کو اپنے ملک داخل ہونے سے منع کردیا

اٹلی نے 13 ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، اس پابندی کا اطلاق ہر اس فرد پر ہوگا جس نے پچھلے 14دنوں میں ان ممالک میں رہائش اختیار کی ہو۔ اٹلی کی وزارت صحت نے 13 ممالک سے آنے والے تمام افراد کو ملک میں داخل ہونے سے منع

کورونا سے ایک دن میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے، جب کہ اس دوران ساڑھے 5,412 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے، وائرس سے اب تک 72 لاکھ 27 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس سے امریکا سب سے

اقوام متحدہ نے جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیرقانونی قرار دے دیا!

نیویارک: اقوام متحدہ نے عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکا ایسا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے

آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم عمادوگون چل بسے!

یاموسسو کرو: افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے 61 سالہ وزیراعظم عمادوگون کولیبلی چل بسے، ان کو کابینہ اجلاس میں شرکت کے فوری بعد طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر