براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

سری لنکن صدر راجا پاکسے کی جماعت دوتہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

کولمبو: سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی جماعت نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ راجا

ممبئی میں تباہی: بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ممبئی: بارش نے بھارت کے مرکزی شہر میں تباہی مچا دی، مون سون بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ممبئی کے جنوبی علاقے کولابا میں 24 گھنٹوں کے دوران 331 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ اس سے قبل اگست کے مہینے میں 1974

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے چین کا بڑا بیان!

بیجنگ: چین کا کشمیر کے حوالے سے بڑا بیان، عظیم دوست ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورت حال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اس تنازع میں کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیر قانونی ہے۔ایک پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے کشمیر

بھارت کو سفارتی شکست، کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

نیویارک: بین الاقوامی سطح پر جنونی بھارت کو ایک اور بڑی سفارتی شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کا

بیروت دھماکے: گندم کا بڑا ذخیرہ تباہ، غذائی قلت کا اندیشہ!

لبنان کے سفیر ویزکن کیولیکین کا کہنا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں گندم کا بڑا ذخیرہ تباہ ہوگیا۔پاکستان میں متعین لبنانی سفیر ویزکن کیولیکین کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ گندم کا بڑا ذخیرہ بندرگاہ پر تباہ ہونے کے باعث

رام مندر کا سنگ بنیاد، بھارتی اپوزیشن پارٹیوں کا شدید ردعمل

ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، اس فیصلے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ردعمل آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھا، اس موقع پر

بھارت فاشزم کے راستے پر، مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت نے ایک اور مرحلہ طے کر لیا، رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع

بیروت دھماکے، 100 ہلاک، 4 ہزار سے زائد زخمی

بیروت: لبنان کے دارالحکومت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی جب کہ 4 ہزار افراد زخمی ہیں۔بیروت کی بندرگاہ پر اچانک دھماکوں اور تباہی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔بندرگاہ پر

عالمی ادارہ صحت کا کورونا ویکسین سے متعلق اہم بیان

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ تمام ترکاوشیں بروئے کار لائی جارہی ہیں لیکن اس کے باوجود خدشہ ہے کہ کورونا کی تیر بہدف ویکسین شاید تیار نہ ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے مؤثر ترین علاج کی دریافت میں ابھی کافی وقت درکار ہے تمام

بھارت کا لڑاکا طیارہ OLX پر، انڈین ایئرفورس میں کھلبلی!

آگرہ: بھارت کی ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ مگ-23 کو او ایل ایکس پر 10 کروڑ کے عوض فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے مگ-23 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفتاً دیا گیا تھا جو جامعہ کے مرکزی دروازے پر