براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا وائرس سے متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
لندن کے کنگ کالج میں کی گئی تحقیق میں ایسے افراد کے خون میں موجود اینٹی باڈیز کا تجزیہ کیا گیا جو کورونا وائرس سے صحتیاب ہوچکے تھے۔مذکورہ تحقیق سے پتہ چلا کہ وہ افراد جن میں اس وائرس کے خلاف معمولی علامات بھی ظاہر ہوئیں، ان میں بھی اس مرض!-->…
کورونا وائرس کا بحران مزید بدتر ہونے کا امکان ہے۔ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہت سارے ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں، اگر حکومتیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات نہیں اٹھائیں گی تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔جن ممالک میں کورونا کے خطرات کو کم کرنے کے لیے!-->…
ٹرمپ کے ڈبلیو ایچ او اور چین پر الزامات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن، سابق صدر اوباما، ڈبلیو ایچ او اور چین کے خلاف الزامات کے انبار لگا دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر تنقید کے نشتر چلاتے!-->…
نیپالی وزیراعظم کے رام کو نیپالی ٹھہرانے پر بھارتی انتہاپسند تلملا اُٹھے
کٹھمنڈو: نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی کے تازہ بیان نے بھارتی ہندوؤں میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑا دی ہے جس میں انہوں بھارتی ہندوؤں پر ’’ثقافتی توسیع پسندی‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا،!-->…
آخر کار امریکی صدر نے بھی ماسک پہن لیا
واشگنٹن: امریکی صدر نے بھی بالآخر ماسک پہن لیا، ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار چہرے پر ماسک پہن کر عوام کے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ کے ملٹری اسپتال میں زیر علاج فوجیوں اور فرنٹ لائن طبی عملے سے ملاقاتیں کیں، اس!-->…
چین میں طوفانی بارشیں، سیلاب، درجنوں افراد ہلاک، متعدد لاپتا
بیجنگٖ چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بھرنے سے بدترین سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر معمولی بارشوں سے چین کے 33 دریا اپنی انتہائی سطح سے بھی بھر چکے، جس سے چین کو 30 سال کے دوران اس بار بدترین!-->…
یوم سقوط باستیل: فرانسیسی انقلاب کا اہم ترین دن
یوم باستیل کو فرانسیسی انقلاب میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، یہی سبب ہے کہ ہر سال 14 جولائی کو یہ دن منایا جاتا ہے۔یہ دن فرانسیسی عوام کی لازوال جدوجہد کی عکاسی کرتا ہے، برطانیہ سے جنگ میں فرانس نے امریکا کی حمایت کی تھی، امریکا آزاد ہوا، تو!-->…
فرانسیسی گلیشیئر سے ملنے والے برسوں پرانے انڈین اخبارات معما بن گئے
فرانسیسی گلیشیئرز سے ملنے والے برسوں پرانے انڈین اخبارات نے سنسنی پھیلا دی، خیال کیا جارہے ہیں کہ یہ 1966 میں تباہ ہونے والے طیارے سے گرے ہیں۔بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق کے مطابق سن 1966 کے یہ اخبارات پہاڑی سلسلے ایلپس کے گلیشیئر مونٹ!-->…
بھارت کی پھر سبکی، ایران نے چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے نکال دیا!
تہران: ایران کا بڑا فیصلہ، بھارت کو چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے الگ کردیا، بتایا جارہا ہے کہ فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو ریل پروجیکٹ سے الگ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے الگ!-->…
کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی، ڈبلیو ایچ او
جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران بدترین صورت حال اختیار کرسکتا ہے، وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جارہے ہیں، یہی صورت حال!-->…