براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کورونا، برطانوی ماہرین نے خبردار کردیا

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ پہلے ہی پابندیوں میں کافی نرمی کرچکا ہے مگر لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند رہنے سے طلبہ

سعودیہ، کورونا مریضوں کی صحت یابی میں 89 فیصد تک اضافہ

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحت یابی 89 فیصد تک بڑھ گئی ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کیسز سے ریازہ مریض شفایاب ہورہے ہیں۔گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 2 لاکھ 89 ہزار 542 افراد میں وبائی مرض کی تصدیق

چین ایران قربت پر امریکا پریشان، ٹرمپ کا پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا آئندہ ہفتے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے سے متعلق اقدامات کرے گا، پابندیاں 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے تحت بحال

کورونا وائرس نے بچوں پر حملے تیز کردیے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں نئے کورونا کے اعداوشمار کے مطابق 3 اگست تک کورونا کے جتنے کیسز رپورٹ ہوئے ان میں 7.3 فیصد بچے ہیں، بچوں میں کورونا کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں

مقبوضہ کشمیر، مسلح جھڑپ میں 3 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سری نگر: مسلح جھڑپ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہ مولا کے علاقے کریری میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور کٹھ پتلی پولیس کے اہلکار مشترکہ گشت کررہے تھے

کورونا کیسز بڑھنے پر نیوزی لینڈ کے انتخابات ملتوی!

ویلنگٹن: کورونا سے پاک قرار دیے گئے نیوزی لینڈ میں وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے کے بعد انتخابات مؤخر کردیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

بھارت کا یوم آزادی، کشمیریوں کا یوم سیاہ!

اسلام آباد: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ایل او سی کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ

یو اے ای سے امن معاہدہ، اگلے روز ہی اسرائیلی وزیراعظم کا یوٹرن!

تل ابیب: متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کا معاہدہ طے پانے کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب

عرب امارات اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم!

دبئی: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ایک امن معاہدہ ہوا ہے، جس کے تحت دونوں فریقین کے درمیان نا صرف سفارتی تعلقات قائم ہوجائیں گے بلکہ اسرائیل نے جواب میں کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے بہت بڑے رقبے پر اسرائیل کے توسیعی عمل کو بھی روک

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن، برازیلیا ، نئی دہلی سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی، امریکا، برازیل اور بھارت میں روزانہ ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 63