براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کسی ملک کو لیبیا میں فوجی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر اردوان نے خبردار کیا ہے کہ مصر لیبیا میں فوج کشی کا ارادہ ترک کردے۔رجب طیب اردوان نے واضح کیا کہ مصر کسی بھی طرح کی خوش فہمی میں نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی نے لیبیا کی صورت حال پہ نگاہ رکھی ہوئی ہے۔ کسی بھی ملک کو لیبیا کے!-->…
مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کروں گا، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن
واشنگٹن: ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں کورونا وبا کی صورت حال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا کہ وہ صدر منتخب ہونے پر مسلمانوں کو بھی اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے۔امریکی صدر نے خبردار کیا کہ!-->…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی ٹک ٹاک کے میدان میں انٹری
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا شمار عہد حاضر کے مقبول ترین عالمی راہ نماؤں میں ہوتا ہے، جہاں انھوں نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے خود کو منوایا، وہی ان کی شخصیت کے دیگر شیڈز نے بھی انھیں ایک ہر دل عزیز شخص بنا دیا۔خبر یہ ہے کہ اب!-->…
سات لاپتا نوجوانوں کی پامانا جھیل سے لاشیں برآمد
وسطی امریکا کے ملک پاناما کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی۔تفصیلات کے مطابق لاپتا ہونے والے چند نوجوانوں کی لاشیں پراسرار حالات میں جھیل سے ملی ہیں، جنھیں لاپتا تصور کیا جارہا تھا۔پاناما کی مشہور مصنوعی گیٹن جھیل!-->…
سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ریاض کے کنگ فیصل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش ہوئی۔ شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 84 سالہ شاہ سلمان کو!-->…
بھارتی فوج کی درندگی عروج پر، مزید 3 کشمیری شہید!
سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے!-->…
ایران نے بھارت کی گیس فیلڈ منصوبے سے بھی چھٹی کردی!
تہران: ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کردیا جب کہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر گفت و شنید جاری ہے۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت سے فنڈ ملنے نہ ملنے پر چار سال قبل ایران!-->…
ٹرمپ کے خلاف بھتیجی کی کتاب نے فروخت کے ریکارڈ توڑ دیے
واشنگٹن: امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن قریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کتاب کے پبلشر کا کہنا ہے کہ مزید کتاب کی کاپیاں چھاپنے کے آرڈر بھی دے دیے گئے ہیں۔چچا!-->…
بھارتی تاجر مکیش امبانی کو اربوں ڈالرز کا دھچکا، 4 درجے تنزلی!
ممبئی: ارب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی کو 2 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کا نقصان ہوگیا، جس کے بعد وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں 4 درجے نیچے آگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلائنس کے سالانہ جنرل اجلاس کے دوران کمپنی کے اسٹاک 6 فیصد گر گئے جس سے مکیش!-->…
بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی جاری ہے، اُس نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ!-->…