براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت،ایک دن میں 75 ہزار کورونا کیسز رپورٹ
بھارت کورونا وائرس کیسز کے حوالے سے بد ستور دوسرے نمبر پر ہے، بھارت میں ایک دن میں مزید 75 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک ہی دن میں 1 لاکھ کورونا مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کردیا گیا۔ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین!-->…
تیل اور سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 124 پوائنٹس گر گیا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی 13 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔دوسری جانب امریکی خام!-->…
بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ
بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہوگیا جب کہ ایک اور پائلٹ کی تلاش کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے میں چار افراد سوار تھے، حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی ہے۔ مقامی!-->…
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھاتے ہوئے پابندیوں کا سلسلہ دراز کردیا ہے۔ امریکا نے ایرانی وزارت دفاع سمیت درجنوں ماہرین توانائی اور حکام پر پابندی عائد کر دی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خزانہ اسٹیو میونخ نے ایرانی وزارت دفاع سے!-->…
امریکی عدالت نے حکومت کو وی چیٹ پر پابندی لگانے سے روک دیا!
واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے حکومت کو چینی ایپلی کیشن وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے سے روک دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وی چیٹ کے صارف امریکی شہری نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایپلی کیشن پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔برطانوی!-->…
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار سے تجاوز
امریکا، یورپ، بھارت سمیت درجنوں ممالک مہلک وائرس کی لپیٹ میں ہے، کئی ملکوں میں وبا نے اپنی دوسری لہر بھی دکھایا شروع کردی ہے۔دنیا میں 3 کروڑ 6 لاکھ 98 ہزار 86افراد کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ وبا سے اموات کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار!-->…
امریکا، کورونا وائرس کیسز70 لاکھ سے تجاوز
امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔کورونا وائرس کیسز کے لحاظ سے امریکا دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں!-->…
تاج محل کوسیاحوں کے لیے کھول دیا
بھارتی حکومت نے 6 ماہ سے بند تاج محل کوسیاحوں کے لیے کھول دیا۔ تاج محل اور آگرہ کے قلعے کو کورونا وائرس کی وجہ سے 17 مارچ کو سیاحوں کے لیے بند کردیا گیا تھا جنہیں اب تقریباً 6 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ تاج محل اور!-->…
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، اداکارہ گرفتار!
دبئی: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرکے سالگرہ کی پارٹی کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے کورونا وائرس میں عوامی اجتماع کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کیا اور اداکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایس او پیز کی!-->…
برطانوی حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے پر غور
برطانوی حکومت نے کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک نے میڈیا بریفنگ کے دوران برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ!-->…