براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں میں غم و غصہ
رانچی: بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے انتہاپسندوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آر ایس ایس، بی جے پی، وی…
سال 2023 میں عمرہ زائرین کی سعودیہ آمد کا نیا ریکارڈ قائم
ریاض: گزشتہ برس سعودی عرب میں 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی…
بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ
چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…
بنگلادیش میں متنازع انتخابات: حسینہ واجد کی عوامی لیگ کامیاب
ڈھاکا: متنازع ترین کہلائے جانے والے بنگلادیش کے عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔
بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق
نیوجرسی: امریکا میں مسجد کے باہر امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا، جہاں محمد مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔…
ایران: قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 103 افراد جاں بحق
کرمان: سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکوں میں کم از کم 103 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر کرمان میں سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے…
غزہ فلسطینیوں کی سرزمین اور ہمیشہ انہی کی رہے گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انہیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…
یو اے ای کا پاسپورٹ دُنیا میں سب سے طاقتور قرار
دبئی: مسلم ملک یو اے ای کے پاسپورٹ کو 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔
آرٹن کیپیٹل کی جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔
یو اے…
جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
ٹوکیو: وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد کچھ ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے وہاں کے رہائشیوں کو انخلا کی ہدایت دی گئی ہے۔
جاپانی میڈیا کے مطابق سی آف جاپان (Sea of Japan) میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے…
52 سالہ حکومت کے بعد ملکہ ڈنمارک کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان
کوپن ہیگن: 52 سال تک برسراقتدار رہنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔
ملکہ مارگریتھ…