براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

امریکا عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، ترجمان چینی فوج

چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووشین نے امریکی وزارت دفاع کی اس رپورٹ کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سالانہ کانگریشنل رپورٹ میں چینی فوجی پالیسیوں کو مسخ کر کے پیش کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے

روسی حکام نے کورونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی

روس نے دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کورونا وائرس ویکسین کی ابتدائی کھیپ اپنے تمام شہروں، دیہاتوں اور دور دراز کے علاقوں میں بھجوانی شروع کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق سپتنک وی ویکسین کی افادیت اور حفاظت کی جانچ کے ساتھ روسی حکومت کا منصوبہ ہے کہ ویکسین

بھارت میں وائرس مودی کے غرور کی وجہ سے پھیلا، راہول گاندھی

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہول گاندھی نے کوویڈ 19 وبا کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے غرور کی وجہ سے یہ وبا ملک بھر میں پھیل گئی ہے۔ راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا سے

ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ!

ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو وبا کے آغاز سے

چین میں کورونا ویکسین کے ہونے والے تجربات اور اس کے نتائج سامنے آنے کے بعد یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ چین وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے والا جلد پہلا ملک بن سکتا ہے کیوں کہ وہاں ویکسین کے حوالے سے مسلسل مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ سائنس دان اور

نیپال: بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد ہلاک

سرکاری حکام نے اتوار کے روز نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد کے ہلاک اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب کئی افراد لاپتا بھی ہوئےہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ لینڈ سلائیڈنگ نیپال کے

سعودیہ کا اپنے شہریوں پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے سعودی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں یکم جنوری 2021 سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری 2021 سے سعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی اور

امریکا، چھوٹے طیارے کو حادثہ، 2 افراد ہلاک

لاس اینجلس: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ امریکا میں پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ

امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے نائن الیون کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ دہشت گردی اور کورونا

فوجی عمارت میں زور دار دھماکے، شہر لرز اٹھا

اومان: اردن کے شہر زرقا میں واقع فوج کا اسلحہ ڈپو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں‌ آئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت اومان سے دور واقع شہر زرقا میں جمعے کی